کون جانے کس بلندی پر مرے سرکار ہیں
سب جہاں مجبور ہیں یہ احمد مختار ہیں کہہ دو یہ اُن سے جو حق کے طالب دیدار ہیں حق سے ملنے کے مدینہ ہی میں کچھ آثار ہیں آسماں والے بھی کرتے ہیں مدینہ کا طواف عرش اعظم سے بھی اونچے یہ در و دیوار ہیں کیوں نہ آنکھوں سے لگائیں ہم مدینہ کی […]