ہر جذبہ ایماں ہمہ تن جانِ مدینہ

واللہ مرا دل ہے کہ ارمانِ مدینہ کیا لطف اُٹھائیں گی وہ ّجنت کے چمن کا جو آنکھیں ہیں محو چمنستانِ مدینہ کعبے کی زیارت کا شرف فرضِ یقینی ایماں کی مگر روح ہے ارمانِ مدینہ اے تشنہ لبو! حشر کی پیاس آج بجھا لو موجوں میں ہے کوثر کی دبستانِ مدینہ ہر سانس صلوٰۃ […]

ہر سانس ہجر شہ میں برچھی کی اک اَنی ہے

دیکھوں دیارِ طیبہ دل میں یہی ٹھنی ہے اُٹھوں نہ مر کے بھی میں طیبہ کی رہگذر سے محدود حاضری میں بگڑی کہیں بنی ہے سرکار کی فضیلت لاریب، غیب لیکن قرآں کے آئینے میں دیکھو تو دیدنی ہے محشر کی دھوپ کیا ہے ہم عاصیوں کے حق میں گیسوئے مصطفی کی چھاؤں بہت گھنی […]

ایسا بھی کوئی خواب خدایا دکھائی دے​

جس میں حبیبِ پاک کا چہرہ دکھائی دے​ ہر شئے میں مصطفی کا ہی جلوہ دکھائی دے​ انوارِ ایزدی کا سراپا دکھائی دے​ آنکھوں کو میری وصف وہ کردے عطا خدا​ کعبہ دکھائی دے کبھی طیبہ دکھائی دے​ طیبہ میں دفن ہوں تو مجھے خلد میں فداؔ​ ان کے قریب اپنا ٹھکانہ دکھائی دے​ رو […]

کلیمے کہ چرخ فلک طور اوست ہمہ نورہا پرتو نور اوست

تو اصل وجود آمدی از نخست دگر ہر چہ موجود شد فرع تست ندانم کدا میں سخن گویمت کہ والا تیری زانچہ من گویمت چہ وصفت کند سعدی ناتمام علیک الصلاۃ اے نبی والسلام ترجمہ: آپ وہ کلیم ہیں جن کا طور عرش مجید ہے تمام نور آپ کے نور کے عکس ہیں آپ ابتدا […]

ہستی پر میری مولا آقا کا رنگ چڑھا دے

کروں نبی نبی یا نبی دنیا مجھے بھلا دے اشکوں سے تر ہے بدن ، اب تو کرم فرما دے رحمت سے اپنی مجھے نوید سفر مدینہ سنا دے ذاد سفر نہیں ہے، پنچھی مجھے بنا دے لوں اڑان میں، مدینہ مجھے پہنچا دے طلب ہے جیسے، اسے تخت و تاج دلا دے در آقا […]

آنے والو یہ بناوؔ شہرِ مدینہ کیسا ہے

سر انُ کے قدموں میں رکھ کر جھک کر جینا کیسا ہے گنبدِ خضریٰ کے سائے میں بیٹھ کر تم تو آئے ہو اس سائے میں رب کے آگے سجدہ کرنا کیسا ہے دل آنکھیں اور روح تمہاری لگتی ہیں سیراب مجھے ان کے در پہ بیٹھ کے آبِ زمزم پینا کیسا ہے دیوانو! آنکھوں […]

آپ آئے ہیں تو محفل پہ شباب آیا ہے

بزم ہستی کا ہوا حسن نمایاں تجھ سے سر بلند اور ہوا دہر میں آدم کا وقار ارجمند اور ہوئی عظمت انساں تجھ سے وہ تگ و تاز کہ دی تیزی دوراں کو شکست وہ تب و تاب کہ سایہ تھا گریزاں تجھ سے خفت عجز سے کفر اور نگوں سار ہوا استوار اور ہوئی […]

آپ نےاک ہی نظرمیں مجھکوجل تھل کردیا

آپ نے اک ہی نظر میں مجھ کو جل تھل کر دیا مختصر تھا،آپ نے مجھ کو مفصل کر دیا میں ازل سے تھا جہاں کا ایک نقشِ نا تمام آپ نے کس خوبی سے مجھ کو مکمل کر دیا آپکی نظرِ عنایت کا ہی یہ اعجاز ہے میں کہ تھا اک عقدۂ مشکل مجھے […]

اللہ غنی رتبہ عالی شہِ دیں کا

ہے عرشِ مُعلیّ پہ قدم خاک نشیں کا ہشیار کہ چھٹ جائے نہ دامانِ محمد اس راہ میں بھٹکا تو نہ دنیا کا نہ دیں کا آئینہ قرآن مبیں ہے تری سیرت رحمت ہے ہر اک لفظ ترے ذکرِ حَسیں کا ہوتے نہ اگر وہ تو کوئی چیز نہ ہوتی کونین میں جو کچھ بھی […]