محمد کے جلوے نظر آ رہے ہیں

حجابِ دوعالم اُٹھے جا رہے ہیں درِ شہ پہ ہم یوں مٹے جا رہے ہیں پئے زندگی، زندگی پا رہے ہیں صبا کوئی پیغام طیبہ سے لائی گلستاں کے کانٹے ِکھلے جا رہے ہیں سنورتی ہے قدرت نکھرتی ہے فطرت کچھ اس شان سے شاہِ دیں آرہے ہیں نہ روشن ہو کس طرح یہ چاند […]

میلادُالنبی

ظلمتیں چھٹ گئیں ضو فشاں وہ ہوئے کلیاں چٹکیں ِکھلے پھول مہکی ہوا چار سو ہے خوشی پھیلی پھیلی ہوئی یہ ترنم یہ نغمے یہ ابر بہار ہر سماں ہر اُفق ہر جہت کو بہ کو رنگ اور روشنی ہر قدم ہر محل نور ہی نور چھایا فضا در فضا ان کے آنے سے ہرسو […]

وحشی کو انسان بنایا میرے کملی والے نے

روحِ دل و ایمان بنایا میرے کملی والے نے حشر کے دن کیا کیا نہ گذرتی ایک تبسم کے صدقے مشکل کو آسان بنایا میرے کملی والے نے دل میں مدینے کی خواہش بھی ان کے کرم کا صدقہ ہے دل کو میرے ارمان بنایا میرے کملی والے نے عرشِ بریں کے گوشوں پر اِک […]

وہ جو قرآن ہو گیا ہوگا

ان کا فرمان ہو گیا ہوگا سجدہ کر کے جو سر نہیں اُٹھا در پہ قربان ہو گیا ہوگا یا عقیدت میں اپنی جاں دے کر ہمہ تن جان ہو گیا ہوگا کسے ملتا؟ مزاج پاک حدیث حفظ، قرآن ہو گیا ہوگا اپنے دل کو تلاش کرتا ہوں ان کا ارمان ہو گیا ہوگا جس […]

پاؤں تھک جائیں گے جب رہِ عشق میں سر تو کیا ہے بہ قلب و نظر جائیں گے

جان جاتی رہے یا رہے کچھ بھی ہو ہم درِ مصطفی تک مگر جائیں گے ہر نفس خوگر فیض ختمالرسل ہر نظر مہر و مہ بلکہ ایمانِ ُکل زندگی بھر نہ شام ان کے گھر آئے گی جو سوئے طیبہ وقتِ سحر جائیں گے جذبۂ جان کیا شوق و ارمان کیا زہد و ایمان کیا […]

کیا ذکر محمد نے تسکین دلائی ہے!

کیا ذکر محمد نے تسکین دلائی ہے جس آگ میں جلتا تھا وہ آگ بجھائی ہے شیدائے محمد کی ہر شان ہے ذیشانی دامانِ کرم سر پہ قدموں میں خدائی ہے کعبے کا ارادہ تھا لے آئی مدینے میں تدبیر کے سائے میں تقدیر بن آئی ہے خود آنکھیں بچھاتے ہیں راہوں میں خرد والے […]

کیوں نہ دل میں وقعت ہو اس قدر مدینے کی

عرش ادب سے جھکتا ہے خاک پر مدینے کی اس کو راس آئے گا کیا بہشت کا منظر جس نے سیر کی ہوگی عمر بھر مدینے کی یہ در محمد ہے پھونک کر قدم رکھو خاکِ رہ بھی ہوتی ہے دیدہ ور مدینے کی حشر تک وہ چمکے گا ہمہ تن نظر ہو کر جس […]