ہجر تیرا مجھر اچھا نہیں ہونے دے گا
نا شکیبا کو شکیبا نہیں ہونے دے گا میں گنہگار ہوں لاریب مگر محشر میں میرا آقا مجھے رسوا نہیں ہونے دے گا میرا اللہ فقط کام بنائے گا مرا مجھ کو ناکامِ تمنا نہیں ہونے دے گا جل رہا ہے یہاں تہذیب کا مصطفوٰی چراغ جو زمانے میں اندھیرا نہیں ہونے دے گا میں […]