سب سے ارفع ہے تری شان رسولِ عربی
سب سے ارفع ہے تری شان رسولِ عربی تجھ پہ قربان میں قربان رسولِ عربی جس نے کی تیری اطاعت ، ہوا وہ میرا مطیع ہے مرے رب کا یہ فرمان، رسولِ عربی کیا مبارک گھڑی وہ آئی تھی معراج کی شب ہوئے اللہ کے مہمان ، رسولِ عربی کوئی غم مجھ کو نہیں روزِ […]