توفیقِ ثنا جو مل رہی ہے
اس دل پہ نظر حضور کی ہے آقا مجھے در پہ حاضری کا اب اذن ملے کہ بے کلی ہے مل جائے گا کچھ ہنر بھی اک دن کوشش تو ثنا کی میں نے کی ہے حاضر ہوں خیال میں جو در پر احساس میں کیا شگفتگی ہے اے کاش! ہو پیروی کی مظہر نعتوں […]
معلیٰ
اس دل پہ نظر حضور کی ہے آقا مجھے در پہ حاضری کا اب اذن ملے کہ بے کلی ہے مل جائے گا کچھ ہنر بھی اک دن کوشش تو ثنا کی میں نے کی ہے حاضر ہوں خیال میں جو در پر احساس میں کیا شگفتگی ہے اے کاش! ہو پیروی کی مظہر نعتوں […]
اَلسَّلام اے اُمّہات المومنیں اعلیٰ مقام ہو کرم کی اک نظر اے اُمّہات المومنیں میں غلام ابنِ غلام ابنِ غلام ابنِ غلام سورہِ احزاب میں فرما رہا ہے خود خدا مومنوں کی ماں ہے ہر اک زوجہِ خیرُ الانام ق ہوں خدیجہ ، حفصہ ، زینب ، اُمِّ سلمہ ، ماریہ بنتِ حارث ، عائشہ […]
آپ کے آتے ہی عالم سر بسر کچھ اور تھا نور در آغوش یوں تو روز ہوتی تھی سحر آپ جب آئے تو اندازِ سحر کچھ اور تھا بدوؤں کو کر گئی جو آشنا تہذیب سے وہ نظر کچھ اور اسلوبِ نظر کچھ اور تھا ایک لمحے میں سمٹ آئے مکان و لامکاں سائرِ اسراء […]
درِ رسول پہ گزرے ، تمام ہو جائے مری حیات محمد کے نام ہو جائے ہے در پہ ساقیءِ کوثر کے نوک خم اِس کی مرے قلم کو عطا کوئی جام ہو جائے پڑھوں درود لکھوں نعتِ شافعِ محشر کہ روزِ حشر کا کچھ انتظام ہو جائے نہ جس میں ذکر ہو تیرے حبیب کا […]
ایک پیغام ہے محبت کا خطبہ حجِ آخری دے کر حق ادا کر دیا رسالت کا گردنیں دشمنوں کی جھکتی ہیں دیکھ کر رنگ مہر والفت کا کھیتیاں لہلہا اُنھیں ہر سُو ابر برسا خدا کی رحمت کا مطمئن ہوں میں اس لیے ہر دم عِلم ہے ان کو میری حالت کا کیوں ستائے غموں […]
سلام اس پر، مقام آتا ہے بعد اللہ کے جس کا سلام اس پر، جسے اللہ نے مبعوث فرمایا سلام اس پر، کہ جس نے پرچمِ توحید لہرایا سلام اس پر، جو آیا نازشِ پیغمبراں بَن کر سلام اس پر، جو آیا درد مندِ اِنس وجاں بن کر سلام اس پر، خدا نے خود محمد […]
وہ اسم ہی اصلِ مدعا ہے دم ہے کہ دعا ، مہک رہی ہے دل ہے کہ حرا ، دمک رہا ہے حامد ہے الہِ دو سرا کا ممدوحِ الہِ دو سرا ہے اس سرحد لامکاں سے آگے احساس کی لو ہے ولولہ ہے طاری ہے سرور اللہ اللہ معمورہ ءِ دل درِ ولا ہے […]
جن کا خود مشتاق ہے پروردگارِ زندگی حِلم و عفود دَر گزر کا ایک نقشِ دل نواز وہ کہ جن پر خود ہے نازاں نقش کارِ زندگی حُسن تہذیب و تمدن جلوہ احسان و عدل شہرِ عِلم و دانش و حکمت ، وقارِ زندگی پیکر لطفِ عمیم و مظہر خلقِ عظیم وہ کہ جن کی […]
کلام حق کی وضاحت حدیث ختم رسل چراغِ راہِ شریعت حدیث ختم رسل حسین طرز تکلم ، دھنک دھنک جملے عروج رنگ فصاحت حدیث ختم رسل حبیب رب جہاں کا کلام جاں پرور زبان پاک کی نکہت حدیث ختمر رسل ہجوم دولت و زر میں قناعتوں کا بھرم حروف فقر کی عظمت حدیث ختم رسل […]
روتی رہے گی آنکھ تھرکتے رہیں گے لب جاری رہے گا چشمہ درود و سلام کا