رحمت عالم محمد مصطفی
نازش آدم محمد مصطفی سب سے اونچا ہوگا روز حشر بھی آپ کا پرچم محمد مصطفی یاد طیبہ میں یہ آنکھیں آج بھی ہوتیں ہیں پرنم محمد مصطفی آپ کی نعتیں سنانے کے سبب مٹ گئے سب غم محمد مصطفی تا قیامت اب بھرینگے اہل دیں آپ کا ہی دم محمد مصطفی تھے شب اسری […]