میں لکھ لوں نعت جب تو نُور کی برسات ہوتی ہے
تصور میں مرے بس مصطفیٰ کی ذات ہوتی ہے چھلک جاتے ہیں آنکھوں سے یہ اشکوں کے حسیں موتی کہ جب سرکار کے لطف و کرم کی بات ہوتی ہے مَیں اپنے دل کے آنگن میں کبھی محفل سجاتی ہوں تو میرے چار سو جلوؤں کی اک بارات ہوتی ہے مرے افکار میں الفاظ ایسے […]