سید فخرالدین بلے کی بیاض کے ساتھ سات دن
خوبصورت لب و لہجے کےصاحب ِ طرز شاعر سیدفخرالدین بلے کی بیاض کے ساتھ نامورادیب و شاعر شبنم رومانی نے سات دن گزارے اور اختصار کے ساتھ اظہاریہ بھی لکھا،اُنہیں جو اشعار زیادہ بھائے ،انہیں اب کتابی شکل دے دی گئی ہے۔ اس کتاب کا دیباچہ شبنم رومانی کے فرزند ارجمند اور جانے مانے شاعر […]