ترکی جو میں نے دیکھا : تبصرہ از ڈاکٹر اظہار احمد گلزار

پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم ، ممتاز محقق ، نقاد ، سفر نامہ نگار، مذہبی اسکالر اور عربی کے یگانۂ روزگار فاضل (ان کا سفرنامہ "ترکی جو میں نے دیکھا”۔ فیصل آباد میں سفر نامہ نگاری میں ایک خوبصورت اضافہ) سفر اور سیروسیاحت انسان کی فطرت میں ہے ۔شروع سے اب تک وہ حالت سفر […]

حضرت خدیجۃ الکبریٰ کی منظوم سوانح حیات

عالم اسلام کی خاتون اول حضرت بی بی سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیھا کی منظوم سوانح زندگی منظرِ عام پر آگئی ۔ جو معروف شاعرِ اہل بیتِ اطہار علیھم السلام سید عارف معین بلے کی تخلیق اور تحقیق کا ثمر ہے ۔یہ منظوم سوانح حیات کئی اعتبار سے بڑی منفرد ہے۔ ایک اہم بات […]

تحقیقی کتاب ۔روہی کے خدوخال میں آپس کی بات

پاکستان دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کی سرزمین بھی ہے اور ہزاروں برس پرانی اورتاریخی آثار و باقیات کاامین بھی۔موئن جو دڑو، ٹیکسلا، ہڑپہ سے دنیاآشنا ہےلیکن رحیم یار خان میں واقع پتن منارہ مورخین کی نظر میں دریائے ہاکڑہ کی زندہ اور درخشندہ نشانی ضرور ہے،اور دریائے ہاکڑہ کے بہاءو کےوقت اہم تجارتی مرکز […]

حمیرا جمیل کا فکری میلان

فکر اقبال کے اثرات آفاقی ہیں جو وقت کے ساتھ نکھر کر مزید سامنے آ رہے ہیں۔شاعر ِمشرق علامہ اقبال کی شاعری پر تحقیقی کام اور تشریح ایک ایسا عمل ہے۔جس کے نقوش ہر زمانے میں نمایاں رہیں گے اسی لیے کہا جاتا ہے۔ کہ علامہ اقبال کی شاعری کسی ایک زمانے تک محدود نہیں […]

حمیرا جمیل: پُر دَم ہے اگر تُو تو نہیں خطرۂ افتاد!

قیامِ پاکستان سے قبل ہی اقبال شناسی کی بنیاد پڑچکی تھی لیکن اُس میں خواتین کا حصہ نا ہونے کے برابر تھا۔لیکن پاکستان کے قائم ہو نے کے بعد جہاں اقبال شناسی میں حضرات نے اپنا کردار بخوبی نبھایا وہیں خواتین نے بھی اس میں حصہ ڈالا۔ اس میں کچھ شک نہیں کہ مردوں کے […]