Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Category: شاعری

لڑائی جیتنی ہے ورد اور دعاؤں سے

لڑائی جیتنی ہے ورد اور دعاؤں سے

کہ میری جنگ ہے ان جھوٹ کے خداؤں سے اسے بتاؤں گی اچھے سے نیند آتی ہے نہیں بتاؤں گی کہ نیند کی دواؤں سے

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on لڑائی جیتنی ہے ورد اور دعاؤں سے
یا اج ساڈی عزت ٹوٹے ٹوٹے جے

یا اج ساڈی عزت ٹوٹے ٹوٹے جے

یا اج تیرے تن دی بوٹی بوٹی نئیں سارے گھر دی پگاں داء تے لائیاں نی پتر تیری غلطی اینی چھوٹی نئیں

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یا اج ساڈی عزت ٹوٹے ٹوٹے جے
یہ اداسیاں نہیں گھٹ رہیں

یہ اداسیاں نہیں گھٹ رہیں

مرے حق میں مل کے دعا کرو کسی طور کم نہیں ہو رہے یہ عذاب دل کے ، دعا کرو

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on یہ اداسیاں نہیں گھٹ رہیں
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے

اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے

کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے
اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی

آج پہلی بار اس سے میں نے بے وفائی کی

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی
اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں

اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں

ایسے انداز کی بس ایک اکیلی میں ہوں

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اپنی دشمن بھی ہوں خود اپنی سہیلی میں ہوں
تمام ہو گئے ہم پہلی ہی نگاہ میں حیف

تمام ہو گئے ہم پہلی ہی نگاہ میں حیف

تمام ہو گئے ہم پہلے ہی نگاہ میں حیف نہ رات وصل کی دیکھی نہ دن جدائی کا

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تمام ہو گئے ہم پہلی ہی نگاہ میں حیف
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سےکر لی

تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سےکر لی

‏تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی؟ ‏تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا؟

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سےکر لی
تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب

تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب

تھی وصل میں بھی فکرِ جدائی تمام شب وہ آئے تو بھی نیند نہ آئی تمام شب

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تھی وصل میں بھی فکر جدائی تمام شب
تیری جدائی میں مرنے والے فنا کے تیروں سے بے خطر ہیں

تیری جدائی میں مرنے والے فنا کے تیروں سے بے خطر ہیں

اجل کی ہم نے ہنسی اُڑائی اُسے بھی مارا تھکا تھکا کر

نومبر 2, 2019اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on تیری جدائی میں مرنے والے فنا کے تیروں سے بے خطر ہیں

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404