محمد علی جوہر کا یومِ وفات
آج جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور شاعر رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 10 دسمبر 1878ء – وفات: 4 جنوری 1931ء) —— ولانا محمد علی جوہر کی ولادت رام پور میں 1878ء کے اواخر میں ہوئی۔ مولانا نے اپنے ایک مضمون ” میری زندگی کے پچاس سال” میں اپنی […]