اردوئے معلیٰ

کیسی عظمت پر ہیں فائز اُمہات المومنینؓ

عزتِ آقا وہ ٹھہریں سبز گنبد کی مکین

پیکرانِ عفت و رازِ نبوت کی امین

محسناتِ عالم انسانیت ہیں بالیقین

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔