دیکھی جو نفاق کی تباہی ہم نے
احباب سے یک دلی نہ چاہی ہم نے
غم کھا کے رہے کہ فقر بدنام نہ ہو
یہ عمر عزیزؔ یوں نباہی ہم نے
دیکھی جو نفاق کی تباہی ہم نے
احباب سے یک دلی نہ چاہی ہم نے
غم کھا کے رہے کہ فقر بدنام نہ ہو
یہ عمر عزیزؔ یوں نباہی ہم نے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں