یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ بات میرا وہم ہو
پر مجھے لگتا ہے میرا نام جیسے اہم ہو
مطمئن ہیں اس طرح عشاق جیسے کہ ابھی
غم بقدرِ ظرف ہو الجھن بقدرِ فہم ہو
یوں تو لگتا ہے کہ جیسے رنگ باقی ہوں ابھی
یہ بھی ممکن ہے کہ میرا آئینہ خؤش فہم ہو
معلیٰ
پر مجھے لگتا ہے میرا نام جیسے اہم ہو
مطمئن ہیں اس طرح عشاق جیسے کہ ابھی
غم بقدرِ ظرف ہو الجھن بقدرِ فہم ہو
یوں تو لگتا ہے کہ جیسے رنگ باقی ہوں ابھی
یہ بھی ممکن ہے کہ میرا آئینہ خؤش فہم ہو