حسن عباس رضا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر حسن عباس رضا کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: 20 نومبر 1951ء ) —— حسن عباس رضا 20 نومبر 1951ء کو راولپنڈی کے ایک لوئر مڈل کلاس گھر میں پیدا ہوئے، والد محترم صوفی محمد زمان، ایک فرشتہ صفت، انتہائی ہمدرد اور نیک انسان تھے، والدہ مرحومہ کا نام زینب بی بی […]

ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف تاریخ داں اور محقق پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 نومبر 1903ء- وفات: 22 جنوری 1981ء) —— پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی (انگریزی: Ishtiaq Hussain Qureshi)، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ تعلیم، معروف مورخ، محقق، ڈراما نویس، کراچی یونیورسٹی کے […]

احمد ندیم قاسمی کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر،افسانہ نگار،صحافی،ادیب ،مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 نومبر، 1916ء- وفات: 10 جولائی، 2006ء) —— احمد ندیم قاسمی پیدائشی نام: احمد شاہ قلمی نام: عنقا تخلص: ندیم ولادت: 20 نومبر 1916ء خوشاب ابتدا: لاہور، پاکستان وفات: 10 جولائی 2006ء لاہور اصناف: ادب شاعری، افسانہ ذیلی اصناف: […]

حسینہ معین کا یوم پیدائش

آج ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس حسینہ معین کا یوم پیدائش ہے۔ ‏ (پیدائش: 20 نومبر، 1941ء – وفات: 26 مارچ 2021ء) —— وہ حسینہ معین تھیں، جنہوں نے صرف ڈراما نگاری کو ہی اپنی توجہ کا مرکز نہیں بنایا بلکہ اس پیشے سے کئی نسلوں کی ذہنی پرورش بھی کی۔ اپنے فرض […]

فیض احمد فیض کا یوم وفات

آج معروف شاعر فیض احمد فیض کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) —— فیض احمد فیض 13 فروری 1911ء کو کالا قادر، ضلع نارووال، پنجاب، برطانوی ہند میں ایک معزز سیالکوٹی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد، سلطان محمد خان، ایک علم پسند شخص تھے۔ وہ پیشے […]

دینِ اسلام ہے وفا کا سفر

ہے یہی اصل میں بقا کا سفر ایسے طیبہ تلک رسائی ہو جیسے گلشن تلک صبا کا سفر اسمِ احمد سے ہو گیا آساں آسمانوں تلک دعا کا سفر اک تسلسل سے جاری و ساری اُن کی جانب سے ہے عطا کا سفر گامزن ہوں میں روشنی کی طرف نعتِ سرکار ہے ضیا کا سفر […]

تبھی تو نام دنیا میں ہمارا معتبر ٹھہرا

ثنائے مصطفیٰ کرنا جو اعزازِ ہنر ٹھہرا میں سائے بانٹتا ہوں دشت والوں میں تسلسل سے مری آنکھوں میں جب سے شہرِ طیبہ کا شجر ٹھہرا خدائے لم یزل کی کس قدر مجھ پر نوازش ہے مری تقدیر میں شہرِ پیمبر کا سفر ٹھہرا وہ جس در کی گدائی پر شہنشاہوں کو بھی ہے ناز […]

ایسے روشن یہ زندگانی کی

ہر گھڑی میں نے نعت خوانی کی عرش پر بھی انہی کے چرچے ہیں جن پہ آقا نے مہربانی کی دل کشادہ رکھا سبھی کے لیے زندگی ایسے جاودانی کی میرے آقا نے ساری دنیا پر نرم لہجے سے حکمرانی کی نعت ایسی کہو کہ رب بھی کہے خوب سیرت کی ترجمانی کی چھوڑ کر […]

اس دنیا کے صحرا کو گلزار بنا ڈالا

سرکار نے ہر منظر شہکار بنا ڈالا تقدیر بدل ڈالی آقا کی اطاعت نے یثرب کے گڈریوں کو سردار بنا ڈالا اللہ رے یہ رحمت اللہ رے یہ قسمت مجھ کو بھی شفاعت کا حق دار بنا ڈالا اے شاہ ! کرم کیجیے مجھ پر کہ مرے دل کو دنیا کی محبت نے بے کار […]

راہِ طیبہ پہ قدم ایسے اُٹھاتا ہوا میں

قافلے والوں کو بھی نعت سناتا ہوا میں آپ کی یاد میں اب شام و سحر کٹتے ہیں نعت کے پھول قرینے سے سجاتا ہوا میں سننے والوں کے بھی ایمان کو تازہ کر دوں واقعے آپ کی سیرت کے سناتا ہوا میں ہر گھڑی وردِ زباں اسمِ نبی رہتا ہے دل کی تسکین کو […]