سب جہانوں میں نیک نام ہوا

اُن کے در پر مرا قیام ہوا خلقتِ دہر نے شفا پائی جب محمد کا فیض عام ہوا آبِ زم زم سے با وضو ہو کر نعت کہنے کا اہتمام ہوا بس وہی سانس معتبر ٹھہری جس کا طیبہ میں اختتام ہوا عشق نے فاصلے سمیٹ دیے اب مدینہ بھی چند گام ہوا میں مدینے […]

دل کی تلخی مٹا درودوں سے

نطق شیریں بنا درودوں سے ہر رکاوٹ ہٹا درودوں سے راہ اپنی بنا درودوں سے مجھ کو دونوں جہان کی دولت ہو رہی ہے عطا درودوں سے نعت کا در جو بند تھا مجھ پر ہو گیا مجھ پہ وا درودوں سے مالکِ دو جہان کی مجھ کو مل گئی ہے عطا درودوں سے سخت […]

سید قاسم محمود کا یوم پیدائش

آج اردو کے ممتاز افسانہ نگار، مترجم، صحافی اور متعدد حوالہ جاتی کتب کے مولف سید قاسم محمود کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 17 نومبر 1928ء – وفات: 31 مارچ 2010ء) —— اردو کے ممتاز افسانہ نگار، مترجم، صحافی اور متعدد حوالہ جاتی کتب کے مولف سید قاسم محمود 17 نومبر 1928ء کو کھرکھودہ ضلع […]

اسد ملتانی کا یوم وفات

آج نامور شاعر اسد ملتانی کا یوم وفات ہے —— (پیدائش: 13 دسمبر 1902ء – وفات: 17 نومبر 1959ء) —— جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگرمعدے میں ہو تیرے گرانی تو جھٹ پی سونف یا ادرک کا پانی گر خوں کم بنے بلغم زیادہ تو کھا گاجر، […]

جمیلہ ہاشمی کا یومِ پیدائش

آج اردو زبان کی ممتاز ادیبہ ، افسانہ و ناول نگار اور ماہرہ تعلیم جمیلہ ہاشمی کا یومِ پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 17 نومبر 1929ء – وفات: 10 جنوری 1988ء) —— جمیلہ ہاشمی 17 نومبر 1929ء کو گوجرہ ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد کا نام برکت علی تھا۔ وہ کسی […]

صفدر ہمدانی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر، ادیب، صحافی، مرثیہ نگار، محقق اور براڈکاسٹر صفدر ہمدانی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 17 نومبر 1950ء ) —— صفدر ہمدانی ایک کثیرالجہت شخصیت از ظفر معین بلے جعفری —— محترم صفدر ہمدانی ایک زندہ دل ادبی شخصیت ہی نہیں ، ایک جیتی جاگتی محفل اور متحرک ادارہ بھی ہیں۔ ادب […]

غلام عباس کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب، افسانہ نگار، صحافی اور مترجم جناب غلام عباس کا یومِ پیدائش ہے۔ —— (پیدائش: 17 نومبر 1909ء – وفات: 2 نومبر 1982ء) —— غلام عباس 17 نومبر 1909ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کی زندگی کا بیشتر حصہ لاہور، دہلی اور کراچی میں بسر ہوا۔ انہوں نے […]

اُن کے افکار سے کردار سے خوشبو آئی

جب وہ بولے لب و رخسار سے خوشبو آئی اُن کی آمد سے بیاباں میں بہاریں آئیں اُن کے صدقے در و دیوار سے خوشبو آئی وہ جنھیں آپ کی چاہت کا قرینہ آیا اُن کے اقرار سے ، گفتار سے خوشبو آئی ہوں ابوبکرؓ کہ عثمانؓ ، علیؓ ہوں کہ عمرؓ حُبِـّ احمد کے […]

کتنا اونچا مقام رکھتے ہیں

جن کو آقا غلام رکھتے ہیں ہم فقیر اُن کے خاص ہیں لیکن بود و باش اپنی عام رکھتے ہیں وہ بھرم میری بے نوائی کا رات ، دن ، صبح و شام رکھتے ہیں سلسلے اُن کی خاص رحمت کے ہر گھڑی شاد کام رکھتے ہیں اب ہمارا یہی تعارف ہے ذکرِ سرور سے […]

غلام رسول مہر کا یومِ وفات

آج اردو کے نامور ادیب اور نقاد مولانا غلام رسول مہر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 13 اپریل 1895ء – وفات: 16 نومبر 1971ء) —— مولانا غلام رسول مہر 4؍ اپریل 1895ء کو پھول پور میں پیدا ہوئے۔ یہ جالندھر سے قریب ایک گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم یہیں ہوئی۔ پھر جالندھر مشن ہائی اسکول سے […]