وہ جو شبنم کی پوشاک پہنے ہوئے

وہ جو شبنم کی پوشاک پہنے ہوئے زرد پتوں کے جسموں میں لہرا گئے جن کے نقش کفِ پاک کی رعنائیاں نسل آدم کو خاکِ شفا بن گئیں عرشِ اعظم کی دہلیز کے اُس طرف نام جن کا ازل ہی میں لکھا گیا جو کتابِ جہاں کے سیہ حاشیے پر اُجالوں کی رحمت رقم کر […]

نماز

آواز پانچ وقت لگاتی ہے مومنوں آؤ نماز ہم کو بلاتی ہے مومنوں حی علیٰ الصلوٰۃ کی آواز جب سنو چل دو نماز کے لیے ہر کام چھوڑ دو کیسے کہوں کہ ملتا ہے کیا کیا نماز میں حد یہ کہ رب سے ملتا ہے بندہ نماز میں فرمانِ مصطفی ہے یہ دین کا ستون […]

نعت میں کیسے کہوں اُن کی رضا سے پہلے​

میرے ماتھے پہ پسینہ ہے ثنا سے پہلے​ ​نور کا نام نہ تھا عالمِ امکاں میں کہیں​ جلوئہ صاحب لولاک لما سے پہلے​ ​اُن کا در وہ درِ دولت ہے جہاں شام و سحر​ بھیک ملتی ہے فقیروں کو صدا سے پہلے​ ​اب یہ عالم ہے کہ دامن کا سنبھلنا ہے محال​ کچھ بھی دامن […]

نشاں اسی کے ہیں سب اور بے نشاں وہ ہے

چراغ اور اندھیرے کے درمیاں وہ ہے نمود لالہ و گل میں وہی ہے چہرہ نما شجر شجر پہ لکھا حرفِ داستاں وہ ہے جبین شمس و قمر اس کے نور سے تاباں سنہری دھوپ ہے وہ حسن کہکشاں وہ ہے اسی کی ذات کے ممنون خدوخال حیات کہ اور کون ہے صورت گر جہاں […]

مکاں ہے نور سے معمور لامکاں روشن

چراغِ ذکرِ نبی ہے کہاں کہاں روشن یقین، عدل، وفا، علم، صبر، سچائی کیے نبی نے چراغوں کے کارواں روشن اسی نے تلخ نوائی کی تیرگی میں کیا زمینِ دل پہ محبت کا آسماں روشن تمام رات مری فکرِ نعت میں گزری تمام رات رہا ہے مرا مکاں روشن صبیحؔ ارضِ وطن پہ ہو نور […]

غنچۂ نعت جو ہونٹوں پہ چٹک جاتا ہے

وادیٔ جاں کا ہر اک گوشہ مہک جاتا ہے یہ تو چلتا ہے پتا شہرِ مدینہ جا کر کیسے انسان کوئی تا بہ فلک جاتا ہے جو نہیں رکھتا نظر نقشِ قدم پہ اُن کے ایسا انسان اندھیروں میں بھٹک جاتا ہے اب نہیں کوئی بھی منزل مرے دل کی منزل یہ تو سرکار کی […]

شفیع الوریٰ کو درودوں کا عطیہ​

شہِ دو سرا کو سلاموں کا ہدیہ​ ہمارے لیے مکہ چھوڑا انھوں نے​ چلے بستی بستی ، پھرے قریہ قریہ​ حبیبِ خدا ، محسنِ کل جہاں ہیں​ وہ دن کی مشقّت ، وہ راتوں کا گریہ​ چمکتا تھا چہرہ قمر سے زیادہ​ بھویں ان کی لمبی ، گھنی اُن کی لِحیہ​ جہاں ہم کو پہنچایا […]

سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی

سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ہو مدد میں کہہ رہا ہوں یا نبی مجھکو بھی در پر بلائیں گے کبھی آس میں ہی جی رہا ہوں یا نبی آپ ہی قسمت سنواریں گے مری آپ کے در پر پڑا ہوں یا نبی دیکھ لوں میں بھی وہ روضہ آپ کا رب سے محوِ […]