دل پہ غم چھا گیا یا نبی
ہو کرم سرورا یا نبی آپ نورِ خدا یا نبی کُل جہاں کی ضیا یا نبی آہ طیبہ سے میں دُور ہُوں جلد لو پھر بُلا یا نبی اپنی الفت کی خیرات دو ہے یہی التجا یا نبی مشکلوں نے ڈرایا ، کرم میرے مشکل کشا یا نبی آپ کو رب نے ہے کر دیا […]
معلیٰ
ہو کرم سرورا یا نبی آپ نورِ خدا یا نبی کُل جہاں کی ضیا یا نبی آہ طیبہ سے میں دُور ہُوں جلد لو پھر بُلا یا نبی اپنی الفت کی خیرات دو ہے یہی التجا یا نبی مشکلوں نے ڈرایا ، کرم میرے مشکل کشا یا نبی آپ کو رب نے ہے کر دیا […]
آج معروف مصنف، ڈرامہ نویس اور فلمی ہدایت کار راجندر سنگھ بیدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1915ء – وفات: 11 نومبر 1984ء) —— راجندر سنگھ بیدی یکم ستمبر 1915ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور 11 نومبر 1984ء میں بمبئی میں انتقال ہوا۔ آبائی گاؤں "ڈلے کی” تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ تھا۔ […]
آج نامور شاعر سید سبط علی صبا کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 نومبر 1935ء – وفات: 14 مئی 1980ء) —— سید سبطِ علی صبا اردو کے خوش گو شاعر 11 نومبر 1935ء کو کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد زین العابدین برٹش انڈین آرمی میں ملازم تھے۔ 1953ء سے […]
آج اردو کے نامور افسانہ نگار، مترجم اور اسلامی تاریخ و ثقافت کے عالمی پروفیسر عزیز احمد کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: یکم نومبر 1920ء – وفات: 16 نومبر 1999ء) —— پروفیسرعزیز احمد 11 نومبر 1914ء کو ضلع بارہ بنکی، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام بشیر احمد […]
آج مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر 1888ء وفات: 22 فروری 1958ء) —— ابوالکلام محی الدین احمد آزاد آزاد ہند کے پہلے وزیرِ تعلیم اور قومی رہنما تھے۔ مولانا ابو الکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔ ان کے والد بزرگوار محمد خیر الدین انھیں فیروزبخت (تاریخی نام) […]
آج اردو کے ممتاز صحافی ، کالم نگار ، افسانہ نگار ،نقاد ، محقق اور خوبصورت شاعر فارغ بخاری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1917ء – وفات: 13 اپریل، 1997ء) —— فارغ بخاری کا اصل نام سید میر احمد شاہ تھا اور وہ پشاور میں 11 نومبر 1917ء کو پیدا ہوئے تھے۔ابتدا ہی […]
آج پاکستان کے مشہور صحافی، کالم نگار اور ڈرامہ نگار نصر اللہ خان صاحب کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 نومبر، 1920ء- وفات: 25 فروری، 2002ء) —— نصر اللہ خان 11 نومبر 1920ء کو جاورہ، مالوہ کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء سے 1953ء کے دوران انہوں نے ریڈیو پاکستان کراچی میں پروڈیوسر کے […]
زائروں میں دیکھنا میرا بھی نام آ جائے گا دُور طیبہ سے پڑا ہُوں گر کرم کر دیں حضور فاصلہ خود ہی سِمٹ کر پھر دو گام آ جائے گا جی رہا میں اِسی اُمید پر کہ ایک دن آپ کی سرکار سے میرا پیام آ جائے گا جانے کیسا وقت ہوگا وہ حسِین و […]
نخلِ ایماں کو ہمارے تازگی مِل جائے گی بادشاہانِ زمانہ بھی کریں گے احترام مصطفیٰ کے در کی جسکو چاکری مِل جائے گی رنج و غم نے گر ستایا ہے چلے آؤ یہاں بِالیقیں طیبہ کی گلیوں میں خوشی مِل جائے گی ہو جو عشق و معرفت کی گر نظر قرآن میں تم کو ہرجا […]
نامِ آقا کے وسیلے سے دعا کیف میں ہے درِ سرکار سے منہ مانگی مرادیں لے کر نعمتیں ہاتھ میں ہیں اور گدا کیف میں ہے ہاتھ پھیلائے ہُوئے شاہ و گدا ہیں حاضر اُن کے دربار میں تو ابرِ سخا کیف میں ہے خُوں کے پیاسوں کو مُعافی کا دیا پروانہ فتحِ مکہ پہ […]