زیست میں اپنی بہاراں کیجئے

’’ خوب مدحِ شاہِ خوباں کیجئے ‘‘ سب زباں پر لا کے ذکرِ مصطفیٰ اپنی بخشش کا یوں ساماں کیجئے مدحتوں میں ہو اجالے کا سماں چاند تارے لا کے تاباں کیجئے ہر جگہ میلاد میں ہوں قمقمے گھر ، محلے کو درخشاں کیجئے گنبدِ خضریٰ ،کہیں پر نقش پا اپنی گلیوں میں نگاراں کیجئے […]

ظفر اقبال کا یومِ پیدائش

آج ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروف رجحان ساز شاعر اور کالم نگار ظفر اقبال کی سالگرہ ہے۔ (پیدائش: 27 ستمبر، 1932ء) —— ظفر اقبال (انگریزی: Zafar Iqbal)، پاکستان کے معروف شاعر اور کالم نگار ہیں۔ وہ معاصر جدید اردو غزل کے اہم ترین شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے بیٹے آفتاب اقبال معروف ٹی […]

رام بابو سکسینہ کا یومِ پیدائش

آج اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابو سکسینہ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 27 ستمبر 1896ء – وفات: 21 دسمبر 1957ء) —— رام بابو سکسینہ 1896 ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے ۔ ایم اے 1918 ء میں الہٰ آباد یونیورسٹی سے درجہ اول میں پاس کیا ۔ اسی برس ایل ایل […]

جست میں عرش تک فاصلہ ہو گیا

مرحبا مرحبا مصطفیٰ ہو گیا مدحتیں جب زباں سے رواں ہو گئیں مہرباں مجھ پہ میرا خدا ہو گیا جب سلیقہ ہوا ہے عطا نعت کا بے وضو شاعری سے جدا ہو گیا ہے گزارش مجھے بھی بلا لیجئے حاضری کے لیے دل مرا ہو گیا و، ر، ف، عن، ا پڑھا تو ہوا اِس […]

مدینہ ہے ارم کا ایک ٹکڑا یا رسول اللہ

سبھی قریوں کا سلطاں ہے یہ قریہ یا رسول اللہ قدم چومے جہاں خاکِ زمیں نے پاک احمد کے کہوں اس کو نہ کیوں جنت کا ٹکڑا یا رسول اللہ مراتب میں برابر کیسے ہو سکتے ہیں یہ دونوں کہاں غزوہ سا ہوتا ہے یہ سریا یا رسول اللہ اشارے سے ہوا کیسے قمر دو […]

زمیں کی ظلمتوں کو نور سے اپنے مٹایا ہے

زمیں کا ظلم و جور اپنی محبت سے گھٹایا ہے بہت خوش ہو گئے آقا جو دیکھا ولولہ سب کا جو استقبال میں بچوں نے دف اس دن بجایا ہے نبی اکرم نے یثرب کو مدینے میں بدل ڈالا فضاوں میں مہک پرور جو سانسوں کو ملایا ہے ہوئے قربان آقا پر جو دیکھا نور […]

لفظ ہیں نعت کے پہچان میں آ جاتے ہیں

’’ لفظ خود نعت کے امکان میں آ جاتے ہیں ‘‘ جب قلم کو میں اٹھاتا ہوں برائے مدحت لفظ الہام کے دیوان میں آ جاتے ہیں جو محمد کی غلامی میں سدا رہتے ہوں وہ شفاعت کی گھنی شان میں آ جاتے ہیں جب مرے آقا محمد ہی خیالوں میں رہیں اُن پہ لکھنے […]

نظر آتے نہیں حالات اور آثار ، یا اللہ

مدینے میں مرا جانا ہوا دشوار ، یا اللہ دکھا دے مجھ کو مکہ اور مدینہ کے حسیں کوچے ’’ میں ہوں مجبور اور معذور تو مختار ، یا اللہ ‘‘ ہوائیں رقص کرتی تھیں فضائیں جھوم جاتی تھیں وہ جب گھر سے نکلتے تھے مرے سرکار ، یا اللہ قدم فیضِ محمد کا وہ […]

سید غلام بھیک نیرنگ کا یوم پیدائش

آج مشہور وکیل، شاعر اور قیام پاکستان سے پہلے آل انڈیا مسلم لیگ کے عہدے دار اور علامہ اقبالؒ کے دوست سید غلام بھیک نیرنگ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 ستمبر 1876ء – وفات: 16 اکتوبر 1952ء) —— علامہ اقبال ؒ اور میر غلام بھیک نیرنگ از ڈاکٹر محمد سلیم —— میر غلام بھیک […]

آپ سے مل گیا ہے وقارِ جدا

عود و عنبر نے پایا خمارِ جدا عظمتِ مصطفٰی سب جہاں سے الگ جو لحد میں بھی ہے غم گسارِ جد مصطفیٰ کے لیے دانت کر کے فدا ’’ قرنی ‘‘ دیکھو ذرا ہے نثارِ جدا ارضِ رب پر بسی لاکھ گو ہیں مگر جس نے کلمہ پڑھا سو سمارِ جدا آپ کی فوج سے […]