لب پہ آقا کی گفتگو آئے

دل میں طیبہ کی آرزو آئے میرے لہجے سے نعت یوں چھلکے گنبدِ سبز جا کے چُھو آئے حسنِ مدحت مجھے ملے ایسا حُسنِ حسان ہو بہو آئے تشنگی کو ملے قرار ایسا من میں کوثر کی آب جو آئے میں بھی طیبہ کا وہ قمر دیکھوں جس کے حصے میں کاخ و کو آئے […]

بھٹکیں گے کیسے ہم جو رہے رہبری میں آپ

شامل جو ہو گئے ہیں مری زندگی میں آپ چھانی ہے جب سے میں نے زمانے میں حسن ضو سارے جہاں سے بڑھ کے لگے آگہی میں آپ مدحت میں جو ملی ہے مجھے آپ کی لگن اب آرزو یہی ہے رہیں شاعری میں آپ دیکھا شجر شجر میں ملے چار سو نشان گلشن میں، […]

باقی صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر باقی صدیقی کا یوم پیدائش ہے۔ (20ستمبر1905ء – 8 جنوری 1972ء) —— باقی صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے شاعر، ادیب، ڈراما نگار، فیچر رائٹر اور صحافی تھے۔ انہوں نے تقسیم ہند سے قبل چند ہندوستانی فلموں میں اداکاری بھی کی۔ باقی صدیقی 20 دسمبر، 1908ء کو راولپنڈی […]

ڈاکٹر اشرف کمال کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، محقق، نقاد ، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم جناب ڈاکٹر اشرف کمال کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 20 ستمبر 1970ء ) —— ڈاکٹر محمد اشرف کمال 20 ستمبر 1970ء کو پنجاب کے شہر بھکر میں پیدا ہوئے۔ آپ بنیادی طور شاعر، محقق، نقاد ادبی تاریخ نگار، افسانہ نگار اور ماہر تعلیم ہیں۔ […]

عرش ملسیانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر عرش ملسیانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 ستمبر 1908ء – وفات: 15 دسمبر 1979ء) —— پنجاب کے ’راج کوی‘ یعنی عرش ملسیانی اردو کے ایک معروف و ممتاز شاعر ہیں ۔ ان کے والد جوش ملسیانی بھی ایک ممتاز شاعر تھے اور داغ دہلوی کے شاگرد تھے ۔ عرش کا نام […]

صفیہ شمیم ملیح آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ محترمہ صفیہ شمیم ملیح آبادی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 27 مارچ 1920ء – وفات: 20 ستمبر 2008ء) —— نام صفیہ تخلص شمیم، خواتین شعرا میں ایک نامور نام ۔ محترمہ صفیہ شمیم ملیح آبادی کی ولادت 27 مارچ 1920 ء کو ملیح آباد میں ایسے گھرانے میں ھوئی جو معزز و […]

حسام الدین راشدی کا یوم پیدائش

آج معروف محقق، مورخ اور ماہر سندھیات پیر سید حسام الدین راشدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 20 ستمبر 1911ء – وفات: یکم اپریل 1982ء) —— پیر حسام الدین راشدی کی پیدائش رتو ڈیرو، لاڑکانہ میں 20 ستمبر 1911ء کو سندھ کے مشہور روحانی گھرانے راشدی خاندان میں پیر سید حامد شاہ راشدی کے گھر […]

وہی مومن جسے تو سب سے فزوں ہے یوں ہے

وہی عاقل ہے جسے تیرا جنوں ہے یوں ہے قحط میں ذکر تِرا ابرِ کرم شاہِ اُمَم ! حَبس میں یاد تِری بادِ سکوں ہے یوں ہے ساقیِٔ کوثر و تسنیم ! کوئی قطرۂِ وَصل ! دل جلانے کو مِرا سوزِ دروں ہے یوں ہے والد و والدہ ، اولاد و جہانِ زر و سیم […]

نہ انعاماتِ عقبیٰ سے ، نہ دنیائے دَنی سے ہے

غرض ہم کو جمالِ یار کی جلوہ گری سے ہے کسی کو ساری دنیا میں کہاں اتنی کسی سے ہے ؟ رسول پاک کو جتنی محبت امتی سے ہے مقلّد حضرت حسان کا ہوں فقہِ شِعری میں ’’ مری پہچان بس نعت رسول ہاشمی سے ہے ‘‘ مدد فرما اے نعلِ فاتحِ بدر و احد […]

دشتِ سخن کو خلد بہ داماں بنائیے

یعنی گلِ عرب کا ثنا خواں بنائیے دل کو حریمِ جلوۂ جاناں بنائیے کاسے کو رشکِ تختِ سلیماں بنائیے حجرات ، والضحٰی و الف لام دیکھ کر ’’نعت رسول پاک کا عنواں بنائیے‘‘ صورت ثنائے شہ کے احاطہ کی ہے یہی گفتہ کو مثلِ گفتۂِ یزداں بنائیے رکھیے حضور چشم عنایات خاص میں چاہے گدا […]