رئیس امروہوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر رئیس امروہوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 ستمبر 1914ء – وفات: 22 ستمبر 1988ء) —— سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہر مرموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں […]

ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) —— ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی اس نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے […]

کفیلِ عظمتِ قرطاس و افتخارِ قلم

حضور آپ کی مدحت ہے اعتبارِ قلم سرِ ورق جو گُلِ اسمِ شہ مہکتا ہے اسی سے خلد بداماں ہے ریگ زار قلم سرِ بیاں ہے قلم خلقِ اولین جہاں پسِ بیاں ہے وہاں تو ہی پردہ دارِ قلم ثنائے سرورِ عالم میں ہے کشش ایسی کہ خود ہے شانۂِ قرطاس زیرِ بارِ قلم عروسِ […]

میکدے سے نہ کوئی جام سے کام

ہم کو ہے مصطفٰی کے نام سے کام نور سے ربط کیا اندھیرے کو نار کو کیا تِرے غلام سے کام رمز محبوب اور محب جانیں ہے فرشتے کو بس پیام سے کام ان کی تعظیم ہم نہ چھوڑیں گے رکھ ! منافق تو اپنے کام سے کام ذکرِ رخسار و زلف کرتے ہیں ہم […]

تیری صورت سے منور ہے اجالوں کا جمال

تیری سیرت سے مکمل ہے کمالوں کا جمال فنِ تمثیل نگاری کے محاسن کا فروغ وہ ترے روئے تکلم پہ مثالوں کا جمال پھول ہیں کاسہ بکف خارِ مدینہ کے حضور منفعل پیشِ سگِ طیبہ غزالوں کا جمال واہ رے تزکیۂِ نفس میں سرعت تیری تو نے لمحوں میں عطا کر دیا سالوں کا جمال […]

اللہ اللہ کثرتِ انوارِ فیضانِ جمال

لوح و خامہ عاجز از تحریرِ لمعانِ جمال کیا سمجھ پاؤ گے تارو ! شانِ سلطانِ جمال مہر و مہ پرور ہیں جب ان کے گدایانِ جمال یوں بلالِ احمدی کا ہے بِچھا خوانِ جمال حوریانِ خلد بھی ہیں ریزہ خوارانِ جمال اللہ اللہ طلعتِ مُلکِ سلیمانِ جمال ہے ہر اک محکوم بلقیسِ خیابانِ جمال […]

ہم تو کرتے ہیں ثنا از پئے تحصیلِ کمال

غیرِ خالق سے وگرنہ ہے تری نعت محال نطقِ ہر ناطقہ کا حسن ہے نطقِ یوحٰی جملہ جملوں کا تجمل تِرے جملوں کا جمال وجہ تزئینِ تکلّم تری صورت کا بیان فخرِ الفاظ و معانی تری سیرت کی مقال کیسے گلہائے جناں ہوں ترے لب کی مانند ؟ آئنہ کب ہے بھلا تیری جبیں کی […]

رحمت کا ہے نُزول لَقَد جَاءَکُم رَسُول

آیہ کریمہ ” لَقَد جَاءَکُم رَسُولٌ مِّن اَنفُسِکُم” کا ابتدائی حصّہ بطور ردیف نظم(خیال رہے انفُسِکم کو ایک قراءت میں فا کی فتح کے ساتھ بھی پڑھا گیا ہے) رحمت کا ہے نُزول لَقَد جَاءَکُم رَسُول فَرحِ دلِ ملول لَقَد جَاءَکُم رَسُول تنویر ِقلب و روح بَکَف قولِ ” جَاءَ نُور ” افزائشِ عُقول لَقَد […]

فقیر محمد فقیر کی برسی

آج بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کی برسی ہے۔ (پیدائش: 5 جون، 1900ء – وفات: 11 ستمبر، 1974ء) —— بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد فقیر از اظہار احمد گلزار —— بابائے پنجابی ڈاکٹر فقیر محمد فقیر 5 جون1900ء کو پنجاب کے مردم خیز شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے اور11 ستمبر 1974ء کو یہیں وفات […]

عرفان صدیقی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر عرفان صدیقی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 11 ستمبر، 1939ء- وفات: 15 اپریل، 2004ء) —— نام عرفان صدیقی 11 ستمبر 1939ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ (نوٹ : تاریخ پیدائش مرزا شفیق حسین شفق کی کتاب عرفان صدیقی : شخص اور شاعر ، صفحہ نمبر 19 سے لی گئی ہے ۔) بریلی […]