گوپال متل کا یومِ وفات

آج معروف شاعر گوپال متل کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 6 جون 1906ء – وفات: 15 اپریل 1993ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش محمد عبد الحکیم کی لکھی گئی کتاب ، گوپال متل ایک مطالعہ کے صفحۃ نمبر 22 سے لی گئی ہے —— گوپال متل اردو کے مصنف، نقاد، شاعر اور صحافی تھے۔ گوپال متل […]

ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم وفات

آج معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم وفات ہے (پیدائش: 26 اپریل 1932ء – وفات: 14 اپریل 2010ء) —— ڈاکٹر اسرار احمد 26 اپریل، 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد آپ لاہور منتقل ہو گئے اور گورنمنٹ کالج سے ایف ایس سی کا […]

سلیم الزماں صدیقی کا یوم وفات

آج پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان، مصور اور شاعر ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 19 اکتوبر 1897ء – 14 اپریل 1994ء) —— ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کیمیائی سائنسدان تھے جو "نیم” اور پھول دار پودوں پر تحقیق کی وجہ سے مشہور ہیں۔ آپ "ایچ […]

غم ہو گئے بے شمار آقا

بندہ تیرے نثار آقا بگڑا جاتا ہے کھیل میرا آقا آقا سنوار آقا منجدھار پہ آکے ناؤ ٹوٹی دے ہاتھ کہ ہوں میں پار آقا ٹوٹی جاتی ہے پیٹھ میری للہ یہ بوجھ اتار آقا ہلکا ہے اگر ہمارا پلّہ بھاری ہے ترا وقار آقا مجبور ہیں ہم تو فکر کیا ہے تم کو تو […]

مقتبس جلوۂ رخ سے جو ہے صبحِ روشن

ظلمتِ شب ہوئی روپوش ترے بالوں میں آپ کو انس ہے جس سے وہ خدا کو پیارا آپ سے جس کو محبت ہے وہ دل والوں میں مکرِ ابلیس سے ہشیار کیا تھا تو نے ہم مگر آ گئے مکار کی پھر چالوں میں اب نہ معروف کی تلقیں ہے نہ منکر کی نہی پھنس […]

ملّی نغمہ

نظر نواز طرب آفریں جمیل و حسیں خوشا اے مملکتِ پاک رشکِ خلدِ بریں سلام تجھ کو کریں جھک کے مہر و ماہِ مبیں تو دینِ مصطفوی کا ہے پاسبان و امیں ترے وجود پہ نازاں ہیں آسمان و زمیں ستارہ اوجِ مقدر کا زینتِ پرچم ہلالِ نو ہے نویدِ خوشی لئے ہر دم ہے […]

زہے اعجازِ انوارِ مدینہ

منور قلب ہے روشن ہے سینہ ہٹا لو سامنے سے جام و مینا کہ پی رکھی ہے صہبائے مدینہ دعائیں مانگئے گا با قرینہ کہ بابِ استجابت ہے مدینہ منور شہر در اقصائے عالم بجوفِ خاتم اک جیسے نگینہ وہیں ہوتا ہے کارِ مینا کاری وہیں لے چلئے دل کا آبگینہ ہے روضہ پر نزولِ […]

اللہ کی رحمت ہے تری چشمِ کرم اور

پوری ہو جب اک نعت تو کرتا ہوں رقم اور تو شاہِ حرم، شاہِ عرب، شاہِ عجم اور تیرا ہے خوشا عزّ و شرف جاہ و حشم اور مٹ جاتا ہے غم ایک تو لاحق مجھے غم اور چھینٹے ابھی رحمت کے ذرا ابرِ کرم اور دونوں ہیں طرح دار کے ثانی نہیں جن کا […]

امتیاز علی تاج کا یوم پیدائش

آج ممتاز ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اکتوبر 1900ء – وفات: 18 اپریل 1970ء) —— امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع […]

قمر شہباز کا یوم پیدائش

آج ممتاز شاعر اور دانشور قمر شہباز کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 اپریل 1938ء – وفات: 5 مئی 2009ء) —— ممتاز دانشور، ادیب ، ڈرامہ نگار ، کہانی نگار اور شاعر قمر شہباز نے 13 اپریل 1938ء کو نواب شاہ میں محمد مقبول بگھیو کے گھر جنم لیا۔ ان کا نام قمر الدین بگھیو […]