جب بھی دامان کو وا کرتے ہیں

میرے سرکار عطا کرتے ہیں دل کی دھڑکن میں بسایا اُن کو ’’وہ جو دھڑکن میں بسا کرتے ہیں‘‘ سر کٹائیں گے ترے نام پہ ہم تجھ سے ہم عہدِ وفا کرتے ہیں اُن کی دہلیز پہ جا کر دیکھو بے طلب خوب عطا کرتے ہیں ہم تو اپنے خدا سے ہر لمحے بس مدینے […]

آنکھوں میں ترا شہر سمویا بھی بہت ہے

پر چھوڑ کے شاہا ! اُسے ، کھویا بھی بہت ہے شاید کبھی آ جائیں وہ سپنے میں اچانک بے تاب ، اسی آس پہ سویا بھی بہت ہے ہر زائرِ بطحا کے یہ قدموں سے لپٹ کر یادوں میں شہا ! آپ کی رویا بھی بہت ہے دیتے ہیں جواب آپ ، میں سُن […]

جاذب قریشی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور نقاد جاذب قریشی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 3 اگست 1940ء – وفات: 21 جون 2021ء) —— پروفیسر جاذب قریشی اور سید فخرالدین بلے فیملی (داستان رفاقت) —— پروفیسر جاذب قریشی استادوں کے استاد تھے۔ نامور شاعر ، مایہ ناز ادیب ، منجھے ہوئے نقاد ، جنگ کے کالم نگار، اپنی […]

باقر شمس کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، مؤرخ اور محقق محمد باقر شمس کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 10 اگست 1909ء – وفات: 7 جنوری 2007ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش کتاب شخصیت و فن ، تصنیف : حسین انجم سے لی گئی ہے ۔ —— لکھنؤ کا ایک علمی گھرانہ خاندانِ اجتہاد کے نام سے مشہور ہے ۔ […]

فرمان فتح پوری کا یوم وفات

آج پاکستان کے نامور ماہر ِ لسانیات ، محقق ، ادیب ، نقاد اور شاعر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا یوم وفات ہے ۔ —— (پیدائش: 26 جنوری، 1926ء- وفات: 3 اگست، 2013ء) —— فرمان صاحب کا خاندانی نام سید دلدار علی تھا۔ وہ 26جنوری1926 کو فتح پور(سہوہ) کے ایک حنفی سید خاندان میں پیدا […]

شکیل بدایونی کا یوم پیدائش

آج معروف فلمی نغمہ نگار اور شاعر شکیل بدایونی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 اگست 1916ء – وفات: 20 اپریل 1970ء) —— شکیل بدایونی : سوانحی حالات و ادبی خدمات از ڈاکٹر اطہر مسعود خان —— اردو کی غزلیہ شاعری اور فلمی گیتوں کے لحاظ سے جن چند شاعروں نے نہ صرف برصغیر بلکہ […]

رحمتوں کا گر خزانہ چاہئے

آپ ہی کے در پہ جانا چاہئے مان جائے گا خُدائے عز و جل مصطفٰے کو بس منانا چاہئے نُصرتِ دینِ نبی کے واسطے اپنا تن ، من ، دھن لُٹانا چاہئے غم کا صحرا ، چِلچِلاتی دھوپ ہے رحمتوں کا شامیانہ چاہئے یہ رضائے مصطفٰے ہے با خُدا دوسروں کے کام آنا چاہئے اپنی […]

ایمان ہے ہمارا کہ ختم الرُسُل ہیں آپ

سب کی نظر ہے آپ پہ مولائے کُل ہیں آپ کامل ہوا ہے قصرِ نبوت، کمی ہے خشت اکمل ہے آپ سے کہ یہی آخری ہے خشت افضل کیا گیا ہے رسولوں میں آپ کو خاتم بنا دیا ہے رسولوں میں آپ کو عاقب بنا کے آپ کو بھیجا ہے اس لئے خاتم شہا ! […]

چار سو ہیں بارشیں اللہ کے انوار کی

آج ہے دنیا میں آمد احمدِ مختار کی نعمتیں اللہ کی گنتی سے باہر ہیں مگر ’’نعمتِ کبری ، ولادت ہے شہِ ابرار کی‘‘ رک گیا سدرہ پہ جا کر نوریوں کا بادشاہ عرش اعظم تک رسائی ہے مرے سرکار کی اُن کو بھٹکائیں گی کیسے دہر کی تاریکیاں روشنی جن کو میسر ہے ترے […]

ذاتِ نبی کو قلب سے اپنا بنائیے

اسمِ کرم کو اپنا وسیلہ بنائیے لینا ہو بُعد میں بھی حضوری کا حَظ اگر آنکھوں میں اُن کے شہر کا نقشہ بنائیے منزل فلاح کی ترا مقصود ہے اگر پھر سیرتِ رسول کو رستہ بنائیے قاسم نبی کی ذات ہے معطی ہے خود خدا حق ہے یہی ، اسی کو عقیدہ بنائیے طالب اگر […]