مرے ویراں نگر میں بھی مرے آقا بہار آئے

ترے در پر اگر پہنچوں تو اس دل کو قرار آئے درِ اقدس کا یہ اسلوب ہر عالم نے دیکھا ہے خوشی سے جھومتے لوٹے ہیں جو بھی اشکبار آئے نہ گبھراؤ نہ شرماؤ کہو ’’اَدْرِکْنِی‘‘ اے آقا یہ در ایسے سخی کا ہے جسے منگتوں پہ پیار آئے پناہِ بے کساں ہو اِس لیے […]

ارضِ بطحا کی طرح کوئی زمیں ہے تو کہو

سارے عالم میں کوئی اُن سا حسیں ہے تو کہو اُن کے اندازِ سخاوت کی نہیں مثل کوئی اُنکے اخلاق سی فرخندہ جبیں ہے تو کہو اُنکے ہاں اپنے درودوں کو امانت رکھ دو میری سرکار سا دُنیا میں امیں ہے تو کہو رب کے محبوب سے مانگا ہے تو پھر فکر نہ کر لبِ […]

ترا جمال تصور میں آ نہیں سکتا

کوئی بھی تیری حقیقت کو پا نہیں سکتا جو ایک بار پکارے تمہاری رحمت کو ترے کرم سے وہ دامن چھڑا نہیں سکتا کمالِ قربِ خدا ہے مقامِ ’’اَوْاَدْنیٰ‘‘ جہاں کسی کا تخیل بھی جا نہیں سکتا غمِ حضور سے نسبت جسے بھی حاصل ہے جہاں کی رونقیں دل میں بسا نہیں سکتا ترے غلام […]

دعا ہے زندگی جب تک مری سفر میں رہے

حبیبِ پاک کا جلوہ ہی چشمِ تر میں رہے حضور آپ کی سیرت ہو رہنمائے حیات حضور آپکا اسوہ مری نظر میں رہے کسی کی روح کا سامان ہو جو طیبہ میں بتا اے گردشِ دوراں وہ کس نگر میں رہے یہ عشق و وصل کے دعوے ہمیں نہیں زیبا یہی بہت ہے کہ ہم […]

خالد سہیل کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ، ناول نگار ، افسانہ نگار، شاعر اور ماہر نفسیات ڈاکٹر خالد سہیل کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 9 جولائی 1952ء) —— ڈاکٹر خالد سہیل 9 جولائی 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پروفیسر عبدالباسط تھے۔ جو1947 میں امرتسر سے لاہور آئے اور پھر 1954 میں لاہور سے […]

علامہ رشید ترابی کا یوم پیدائش

آج نامور خطیب، عالم دین اور شاعر علامہ رشید ترابی کا یوم پیدائش ہے (ولادت: 9 جولائی 1908ء – وفات: 18 دسمبر 1973ء) —— رضا حسین المعروف علامہ رشید ترابی پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالم اسلام کے بلند پایہ خطیب، عالم دین اور شاعر تھے۔ علامہ رشید ترابی 9 جولائی 1908ء کو برطانوی ہند […]

امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ پیدائش

آج اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 9 جولائی 1932ء – وفات: 18 مارچ 2013ء) —— اردو کی ظریفانہ شاعری کے نامور تخلیق کار امیر الاسلام ہاشمی اردو زبان و ادب کا وہ نیر تاباں جو 9 جولائی 1932 کو بدایوں (بھارت ) سے طلوع […]

رحمت النساء ناز کا یوم وفات

آج برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن رحمت النساء ناز کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 28 جون 1932ء – وفات: 9 جولائی 2008ء) —— رحمت النساء ناز برصغیر کی نامور شاعرہ، ماہر تعلیم اور سماجی کارکن تھیں۔ رحمت النساء ناز 28 جون 1932ء کو بنگلور، کرناٹک ( سابق ریاست میسور ) برطانوی […]

اے محسنِ انساں تری سیرت کے میں صدقے

انوار سے جس کے ہوئے کردار منور اوصاف و کمالات میں دیکھا ہی نہیں ہے تخلیقِ دو عالم میں کوئی آپ کا ہمسر رب نے بھی تجھے بھیج کے احسان جتایا آمد سے تری حور و ملک جھوم رہے ہیں دنیائے زمیں پر ہے بپا جشنِ بہاراں عشاق تصور میں قدم چوم رہے ہیں ہر […]

اُن کی سیرت سے آگہی ہو گی

دل کی دنیا میں روشنی ہو گی دل کا دامن درود سے بھرلو وادیِ جاں ہری بھری ہو گی ربط قائم رہے درودوں سے ان کی ہر لمحہ رہبری ہو گی پہلے اُن کو بنا حبیب اپنا پھر تری رب سے دوستی ہو گی باثمر جو ملے گا اُس در کا اُس کے اندر تو […]