مدینے جئی ہور کوئی تھاں نہیں اے

جویں سبز گنبد جئی چھاں نہیں اے جویں فاطمہؑ جئی نہیں دھی کوئی ہونی خدیجہؓ جئی وی کوئی ماں نہیں اے نہ ٹالے خدا وی رضا مصطفیٰ دی نبی پاک جئی وی کوئی ’’ ہاں‘‘ نہیں اے میں اوہناں دی نظراں دے وچ آ گیا ہاں میرے کول ہن تے میری جاں نہیں اے عبادت […]

محبتاں تے اصولاں دی سچی بات کہواں

حضور اِذن دیو آپ دی میں نعت کہواں حضور مینوں وی ایہناں شعور بخش دیو بیان حسن کراں آپ دی صفات کہواں خدا دی ذات ہی ہے آپ دی جو نعت کہوے میرا تے علم نہیں میری کیہ اوقات کہواں حضور آپ دے بولن دے وچ خدا بولے حضور آپ توں وکھری نہ رب دی […]

عزیز الدین خاکی کی حمدیہ و نعتیہ خدمات

اللہ تعالیٰ کا یہ بے پایاں کرم ہے کہ سرزمینِ پاکستان فروغ حمد و نعت کے لیے بہت سازگار ثابت ہوئی۔ الحمدللہ! یہاں فروغ پانے والا ’’نعتیہ ادب‘‘ پوری دنیا میں قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ یہاں سے اُٹھنے والی ہر ’’حمدیہ و نعتیہ تحریک‘‘ بے مثال اور یادگار ہوتی ہے۔ […]

عزیز الدین خاکی کی نعت نگاری

عزیز الدین خاکی : نعت خوانی کے تناظر میں نعت نگاری کی عمدہ مثال —— نعت خوانی سے نعت نویسی ، نعت نویسی سے نعت گوئی، نعت گوئی سے نعت نگاری تک نعت کے کئی مرحلے ہیں۔ذوقِ نعت رکھنے والے سامعین اور قارئین کو ان مرحلوں کا پتہ ایک دم نہیں چلتا اِن کا ادراک […]

سید مبارک شاہ کا یومِ وفات

آج پاکستان کے معروف شاعر سید مبارک شاہ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: یکم جنوری 1961ء – وفات: 27 جون 2015ء) —— مکمل نام: سید محمد مبارک شاہ تخلص: مبارک تاریخِ پیدائش: یکم جنوری 1961 مقامِ پیدائش: ڈھلی ڈھگٹال، چکوال، پنجاب، پاکستان تاریخِ وفات: 27 جون 2015 مقامِ وفات: راولپنڈی تدفین: قبرستان ڈھیری حسن […]

وقار انبالوی کا یومِ وفات

آج معروف پاکستانی شاعر، افسانہ نگار اور صحافی وقار انبالوی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 22 جون، 1896ء – وفات: 26 جون، 1988ء) —— وقار انبالوی 22 جون، 1896ء کو موضع چنار تھل، ضلع انبالہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام ناظم علی تھا۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز صحافت […]

چراغ حسن حسرت کی برسی

آج اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی مولانا چراغ حسن حسرت کی برسی ہے۔ (پیدائش: 1904ء – وفات: 26 جون 1955ء) —— مولانا چراغ حسن حسرت از ابو الحسن علی بھٹکلی —— چراغ حسن حسرت کے بارے میں بہت کم معلومات ایف بی وغیرہ پہ ملتی ہیں۔ گو تحریر تھوڑی لمبی ہے مگر اس […]

نصیب اوج پہ میرا بھی ہو گیا صاحب

تصوّراتِ مدینہ میں کھو گیا صاحب عطائے خاص ہوئی مجھ پہ رب تعالیٰ کی درود پڑھ کے میں جس وقت سو گیا صا حب دیارِ سیّد والا میں حاضری کے لیے جسے بلایا گیا ہے سو وہ گیا صاحب وہ جانے والا گیا شہرِ مصطفیٰ لیکن گلے سے مل کے وہ آنکھیں بھگو گیا صاحب […]

رب نے کیا ہے اپنی عنایات کا نزول

ہے روز و شب حضور پہ آیات کا نزول جس دن ہوئے ہیں جلوہ نما آمنہ کے لعل اُس دن سے ہو رہا ہے برکات کا نزول رنج و الم میں گھر نہیں سکتا ہے وہ کبھی جس پر بھی ہو رہا ہے نئی نعت کا نزول پڑھتے رہو درود شہِ ذی وقار پر ہو […]

جھوم کر کیوں نہ چومے جبیں دائرے

نقشِ پا آپ کے ہیں حسیں دائرے مدح خیرالورا ہے جہاں دیکھیے کیا احاطہ کریں گے کہیں دائرے گنگناتا رہا نعتِ سلطانِ دیں مجھ کو گھیرے رہے نغمگیں دائرے مع نعلین عرشِ عُلیٰ پر گئے عرش تک ہیں وہ نورِ مبیں دائرے میرے آقا نے رکھے جہاں بھی قدم نور کے بن گئے ہیں وہیں […]