مَطلعٔ صبحِ درخشاں ہے رسولِ عربی

مَقطعٔ شامِ غریباں ہے رسولِ عربی صفحۂ زیست کا ابجد ہے یہ اسمِ اعظم بابِ کونین کا عنواں ہے رسولِ عربی ہفت آفاق کی گردش کا یہی محور ہے مرکزِ عالمِ امکاں ہے رسولِ عربی اس نے آگاہی و دانش کے خزینے بانٹے کشورِ فکر کا سلطاں ہے رسولِ عربی نام لیوا ہو محمد کا […]

اختر حسین رائے پوری کا یومِ وفات

آج نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم اختر حسین رائے پوری کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 12 جون 1912ء- وفات: 2 جون 1992ء) —— ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری پاکستان کے نامور ترقی پسند نقاد، ماہرِ لسانیات، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی خود نوشت سوانح حیات گردِ راہ کی […]

وہاب اشرفی کا یوم پیدائش

آج معروف ادبی نقاد وہاب اشرفی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جون 1936ء — وفات: 15 جولائی 2012ء) —— وہاب اشرفی 2 جون 1936ء میں پیدا ہوئے وہاب اشرفی کی ابتدائی زندگی بہار کے جہان آباد ضلع کے کوکو گاؤں میں گزری۔ وہاب اشرفی نے پی ایچ ڈی (اردو)، ایم۔اے اردو میں (تمغا یافتہ)، […]

شہاب جعفری کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر شہاب جعفری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 2 جون، 19307ء- وفات: 1 فروری، 2000ء) —— شہاب جعفری کا فن ، تحریر: ڈاکٹر عقیل احمد —— شہاب جعفری خالصہ کالج،دہلی یونیورسٹی،دہلی میں اردو کے استاد تھے۔انہوں نے بہت کچھ لکھا لیکن وقت اور حالات نے انہیں موقع نہیں دیا کہ وہ اپنے ادبی […]

مہر عبد الحق سومرہ کا یوم پیدائش

آج معروف نقاد ، مترجم اور ماہر لسانیات ڈاکٹر مہر عبد الحق سومرہ کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: یکم جون، 1915ء – وفات: 23 فروری، 1995ء) —— سوانحی خاکہ قلمی نام : ڈاکٹر مہر عبدالحق سومرہ نام والد : مہر نور محمد سمرا پیدائش : یکم جون 1915ء لیہ، پنجاب، پاکستان وفات : 23 فروری […]

ماجد صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ماجد صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: جون 1، 1938ء – وفات: مارچ 19، 2015ء) —— ماجد صدیقی قلمی نام ماجد صدیقی اور پیدائشی نام عاشق حسین سیال۔ اردو ۔ پنجابی اور انگریزی کے ممتاز شاعر جن کا شمار منفرد لب و لہجے کے جدیدیت پسند اساتذہ میں ہوتا ہے۔ ان کی […]

منصورہ احمد کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعرہ ، مدیرہ ، پبلشر اور مصنفہ منصورہ احمد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: یکم جون 1958ء – وفات: 8 جون 2011ء) —— مختصر سوانح —— نام : منصورہ احمد والد کا نام : مرزا حبیب احمد تاریخ ِ ولادت ۔ یکم جون 1958ء مقام ِ ولادت : حافظ آباد تعلیم ۔ ایم […]

خاور رضوی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر خاور رضوی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: یکم جون 1938ء — وفات: 15 نومبر 1981ء) —— خاور رضوی کا اصل نام سید سبط حسن رضوی اور تخلص خاورؔ تھا ۔ وہ ایک سید خاندان میں یکم جون 1938ء کو ( کچھ کے نزدیک 1936ء مگر یہ درست نہیں ان کے سرکاری کاغذات […]

لِکھ اے قلم! حضورِ رسالت مآب میں

ایک خطابیہ شاعر لِکھ اے قلم! حضورِ رسالت مآب میں اک نعتِ پاک حاصلِ ایماں کہیں جسے سر بہرِ سجدہ خَم ہو ترا حرف حرف پر آنکھوں کی کیفیت کہ چراغاں کہیں جسے جذبے بکھیر دے مرے قرطاسِ نعت پر ایسی فضا کہ بزمِ فروزاں کہیں جسے خوشبو طلوع کر، مری سوچوں کی راہ میں […]

(قصیدہ میمیہ) ایک دن یوں ہُوا وہ ماہِ تمام

ایک دن یوں ہُوا وہ ماہِ تمام ساکنانِ چمن سے محوِ کلام! مجھ کو دیکھو، اے زادگانِ بہار میں ہوں گردش میں صبح سے تا شام ایک لمحہ نہیں ہے مجھ کو قرار! دن کو راحت نہ رات کو آرام! میکدے کے رئیسِ اعظم نے مجھ کو رکھا ہے مستِ موجِ خرام! میرے چلنے سے […]