بڑی مشکل میں ہے امت تمہاری یا رسول اللہ
بھنور میں ہے پھنسی کشتی ہماری یا رسول اللہ غموں کی آندھیاں ہیں درد کا طوفان آیا ہے دہائی ہے دہائی ، ڈوبنے کا وقت آیا ہے یہاں تو سانس تک لینا ہے بھاری یا رسول اللہ – نمازیں ، صدقہ و ایماں ، عبادت بھول بیٹھے ہیں ہم اپنا فرض ، اپنی آدمیت بھول […]