فرتاش سید کا یومِ وفات
آج معروف شاعر فرتاش سید کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 15 اپریل 1967ء – وفات: 18 اپریل 2021ء) —— فرتاش سید کا اصل نام سید فضل حسین بخاری تھا، انہوں نے 15 اپریل 1967ء کو لڈن کے سادات گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد سید خادم حسین بخاری مرحوم بھی ایک ادب شناس […]