ماہِ طیبہ کا جب خیال آئے

گفتگو میں عجب کمال آئے یادِ آقا کا یہ کرشمہ ہے مشکلوں پر سدا زوال آئے ظلمتِ دہر نور نور ہوئی دہر میں آمنہ کے لال آئے یوں تو ھادی ہیں انبیاء سارے مصطفٰی سب سے بے مثال آئے اِذن پاؤں میں باریابی کا ایسا بھی کوئی ماہ و سال آئے ہو کرم آپ کا […]

مرے سخن میں بھلا اس قدر جمال کہاں

میں ان کی نعت لکھوں یہ مری مجال کہاں دعائیں پائی ہیں دشمن نے بھی شہِ دیں سے زمانے بھر میں کوئی ان سا خوش خصال کہاں خدا نے بھیجے ہیں دنیا میں انبیاء تو بہت حضور آپ کے جیسی مگر مثال کہاں وہ جان لیتے ہیں قلب و نظر میں جو کچھ ہے در […]

دمِ آخر تمنّا ہے یہی ،لب تر ہوں مدحت میں

سناؤں نعت آقا کو لحد میں ،ان کی الفت میں ہوا ماہ  مبیں ٹکڑے تو پلٹا شمس بھی واپس حقیقت کیا ہے ان دو کی،خلائق ان کی قدرت میں یہی دل کی صدا ہے زندگی گزرے مری ایسے کروں گستاخ کے سر کو قلم عشقِ رسالت میں محبّت میں وہ شدت ہو ،رسائی ہو مدینے […]

ہے کھڑی امتِ مصطفی صف بہ صف

کر رہے ہیں وہ سب پر عطا صف بہ صف آپ کے در سے خالی نہ پلٹا کوئی آپ کے در پہ ہیں سب گدا صف بہ صف وقتِ میثاق کیا شان تھی آپ کی جب کھڑے ہو گئے انبیا صف بہ صف رحمتوں، شفقتوں کے سبھی سلسلے سیرتِ پاک میں جا بجا صف بہ […]

ملتی نہیں ہے ان کے سوا اب ہمیں اماں

ایسے نبی کو چھوڑ کے جائے کوئی کہاں مجھ کو سکون کب ہے ترے در کے ماسوا خواہش ہے ساری زیست گزر جائے اب وہاں دیکھا نبی کی یاد کو دل میں بسا کے پھر بھولا نہیں ہے دل سے کبھی ان کا آستاں کوئی نہیں ہے آپ کے جیسا مرے نبی سرکار آپ ہی […]

بیخود دہلوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر بیخود دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 مارچ 1863ء— وفات: 2 اکتوبر 1955ء) —— استاد وحید الدین احمد بیخود دہلوی بروز اتوار 3 رمضان المبارک 1863 ء کو ریاست بھرت پور ( راجھستان ) میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے بزرگ ممتاز عہدوں پر فائز تھے ۔ حسنی و حسینی سید […]

ابن حسن جارچوی کا یوم پیدائش

آج معروف عالم دین, معلم ، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن علامہ ابن حسن جارچوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 21 مارچ، 1904ء – وفات: 16 جولائی، 1973ء) —— علامہ ابن حسن جارچوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شعیہ عالم دین، شعیت پر متعدد کتب کے مصنف، ماہر تعلیم، تحریک […]

صفی اورنگ آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر صفی اورنگ آبادی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 12 فروری، 1893ء- وفات: 21 مارچ، 1954ء) —— صفی اورنگ آبادی از ڈاکٹر سید بشیر احمد —— صفی اورنگ آبادی کا شمار ان کے عہد کے ممتاز شعراء میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے اردو شاعری میں وقیع اضافہ کیا ہے ۔ وہ 14 […]

شاعری کا عالمی دن

آج شاعری کا عالمی دن منایا جارہا ہے شاعری کا عالمی دن منانے کا مقصد شاعروں کی حوصلہ افزائی کرنا ،شاعری کے معاشرے پر اثرات ،شاعری کا معاشرے کی اصلاح کے لیے کردار کا مطالعہ کرنا ہے ،شاعری کا عالمی دن کے موقع پر اپنی پسندیدہ شاعری کا مطالعہ اور موازنہ کیا جاتا ہے ۔ […]