سید ہاشم رضا کا یومِ پیدائش

آج ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 16 فروری، 1910ء- وفات: 30 ستمبر، 2003ء) —— 16 فروری 1910ء پاکستان کے ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا کی تاریخ پیدائش ہے۔ سید ہاشم رضاؔ نیوتنی ضلع اناؤ یو پی میں پیدا ہوئے تھے۔ […]

بشیر بدر کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور شاعر بشیر بدر کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 فروری 1935) —— اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نجانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے —— یہ خوبصورت اور مشہورِ زمانہ شعر ہمیں گزشتہ دنوں فیس بک کی ورق گردانی کرتے ہوئے اس لیے یاد آیا کہ […]

غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر غلام ربانی تاباں کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 7 فروری، 1993ء) —— غلام ربانی تاباں کا شمار ممتاز ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف شاعری کی سطح پر ترقی پسند فکراور نظریے کو عام کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کیلئے عملی سطح پر […]

ضیاء محی الدین کے ساتھ اِک جہان اُٹھ گیا

ادب اور فنون ِ لطیفہ کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت ضیاء محی الدین بھی اب ہم میں نہیں رہے۔ لیکن ان کے رنگ فضاؤں میں موجود ہیں اور تادیر رہیں گے۔ جب بھی زبان و بیان کی بات ہوگی۔ درست تلفظ کی ادائیگی موضوع ِ بحث بنے گی۔ صداکاری، اداکاری، ہدایت کاری، فلم ، اسٹیج […]

قصیدہ در مدح امام علی رضا ابن موسی ع

قصیدہ در مدح امام ہشتم علی رضا ابن موسی کاظم مدفون در مشہد۔ ایران اس قصیدے کا سہرا بہت پیارے شاعر توقیر تقی کے سر جاتا ہے جنہوں نے عہد حاضر کے بین الاقوامی شہرت کے حامل قادرالکلام اور ممتاز شاعر برادر محترم سرکار جناب جاوید صبا صاحب کو اس صنف سخن کی طرف مائل […]