عارضِ جاناں کا بوسہ غیر قانونی نہیں
مُہر لگ جائے گی کاغذ مُستند ہو جائے گا
معلیٰ
مُہر لگ جائے گی کاغذ مُستند ہو جائے گا
دن میں وہ ساتھ رہا خواب کی دہشت نہ گئی
محبت کیا ہے ؟ اُس نے بھی یہ مجھ سے آج پوچھا ہے بتاسکتاہوں میں اِتنا ،مجھے معلوم جِتناہے محبت لفظ ایسا ہے ادا ہو جب زباں سے تو یہ دل کاترجماں بھی ہے فقط عنوان ہی کب ہے؟ مکمل داستاں بھی ہے مِرے محبوب کے در کایہ سنگ ِ آستاں بھی ہے محبت شوق […]
لوگ کہتے ہیں امجد اسلام امجد بھی دنیا کو خیرباد کہہ گئے ۔ دل نہیں مانتا ۔دماغ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ادبی دنیا کی فضائیں سوگوار ہیں لیکن میری یادوں کی تمام کھڑکیاں کھل گئی ہیں اورمیں انہیں خوبصورت غزلیں اور جذبوں سےسرشار نظمیں اپنے مخصوص انداز میں پیش کرتے ہوئے دیکھ رہاہوں ۔وہ […]
فصیلِ شب پہ چمکتا رہا ، لکھا میرا
پھر وہ موسم تو گیا اور قیامت نہ گئی
آپ انصاف سے کہیے ، یہ ہنر ہے کہ نہیں ہے
مانگے ہوئے اُجالے نقیبِ سحر نہ تھے
آج معروف شاعر اور ماہرِ تعلیم شہریار کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش 16 جون 1936ء – وفات 13 فروری 2012ء) —— اخلاق محمد خان "شہریار” (16 جون 1936ء – 13 فروری 2012ء) ایک بھارتی ماہرتعلیم اور اردو شاعری کی مشہور شخصیت کے طور پر مقبول ہوئے تھے۔ بالی وڈ کے ایک نغمہ نگار کے طور […]
ضمیر آدمیت سے میں غداری نہیں کرتا قلم شاخ صداقت ہے زباں برگ امانت ہے جو دل میں ہے وہ کہتا ہوں اداکاری نہیں کرتا میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا میں دامان نظر میں کس لیے سارا چمن بھر لوں […]