عزیز صفی پوری کا یومِ پیدائش

آج معروف کلاسیکل شاعر عزیز صفی پوری کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 8 مارچ 1843ء – وفات: 2 جولائی 1928ء) —— عزیز صفی پوری کا اصل نام ولایت علی خاں اور عزیزؔ تخلص تھا ۔ عزیز صفی پوری کی ولادت 6 صفر 1259 عیسوی کو صفی پور اپنے ننھیال میں ہوئی ۔ مولوی محمد […]

کرشن چندر کا یوم وفات

آج اردو کے نامور افسانہ نگار کرشن چندر کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 23 نومبر 1914ء – وفات: 8 مارچ 1977ء) —— >کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے […]

شیدا چینی کا یوم وفات

آج چین سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف شاعر ڈاکٹر یونگ وان لئیو شیدا چینی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 10 جون 1931ء – وفات: 7 مارچ 2015ء) —— اردو کا چینی شاعر: شیدا چینی —— چین کی تہذیب، ثقافت اور زبان بہت قدیم ہے۔ جب زبان قدیم ہے تو شعری روایات […]

بیدل حیدری کا یوم وفات

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 20 اکتوبر 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 20 اکتوبر 1924ء کو پیدا ھوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]

یوسف ظفر کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم دسمبر 1914ء – وفات: 7 مارچ 1972ء) —— اردو کے ایک ممتاز شاعر جناب یوسف ظفر (Yousaf Zafar) یکم دسمبر 1914ء کو مری میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بڑے نامساعد حالات میں زندگی بسر کی۔ 1936ء میں انہوں نے میٹرک […]

روٹی کپڑا اور مکان

بھٹو کا یہ تھا اعلان اے میرے مزدور کسان ووٹ مجھے دو دوں گا میں روٹی کپڑا اور مکان بن کر صدرِ پاکستان بھولے ہیں قومی پیمان مانگے ان سے روز عوام روٹی کپڑا اور مکان سبزی دالیں گندم دھان آٹے چینی کا فقدان مہنگا ان کے آتے ہی روٹی کپڑا اور مکان سوئی دھاگہ […]

بلاخیز سیلاب 1973ء

زد میں امواجِ بلاخیز کے پنجاب آیا صوبۂ سندھ بھی در حلقۂ گرداب آیا گاؤں ڈوبے تو کہیں شہر تہِ آب آیا قہر اللہ کا ٹوٹا ہے کہ سیلاب آیا رات کے وقت یکایک یہ مصیبت آئی کبھی دیکھی نہ جو درپیش وہ صورت آئی تھا گماں بھی نہ کبھی جس کا وہ شامت آئی […]

ہیں راہِ منقبت میں ہزاروں ہی پیچ و خم

اے راہوارِ طبع سنبھل کر قدم قدم ہو داستاں حسینؓ کی کس طرح سے رقم دل بھی لہو لہو ہے قلم کا بھی سر قلم ملتی نہیں نظیر وہ ٹوٹا ہے کوہِ غم حیدرؓ کے نورِ عین پہ اللہ رے ستم وہ فاطمہؓ کے لعل وہ سبطِ شہِ امم لختِ جگر علی کے وہ اللہ […]

غبارِ غم بسلسلۂ مرگِ زوجۂ اول (1958ء)

کٹ چکی ہے رات ہے پچھلا پہر نیند کوسوں دور آنکھوں سے مگر روئے عالم پر ہے اک افسردگی جس طرف دیکھو ادھر پژمردگی محفلِ انجم بھی ہے ماتم گسار آنکھ ہر تارے کی کیوں ہے اشک بار چاند کے چہرہ کا بھی ہے رنگ زرد ہے لبِ موجِ ہوا پر آہِ سرد گریۂ شبنم […]