عندلیب شادانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر ڈاکٹر عندلیب شادانی کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 1 مارچ، 1904ء- وفات: 29 جولائی، 1969ء) —— عندلیب شادانی نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کرنے کے بعد مدرسہ عالیہ رام پور میں داخلہ لیا تھا۔ یہیں سے منشی عالم اور منشی فاضل کے امتحانات پاس کیے۔ پھر پرائیویٹ طور پر 1921ء […]

ڈاکٹر آذر تمنا کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر اور صحافی ڈاکٹر آذر تمنا کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 9 جنوری، 1954ء- وفات: 1 مارچ، 2014ء) —— ڈاکٹر آذر تمنا 9 جنوری 1954 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے ۔ ان کے والد جناب فضل الٰہی تمنا بھی خوش گو شاعر تھے اور ان کے چھوٹے بھائی […]

مختار صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد، مترجم اور براڈکاسٹر مختار صدیقی کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: یکم مارچ، 1917ء – وفات: 18 ستمبر، 1972ء) —— مختار صدیقی یکم مارچ، 1917ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام مختار الحق صدیقی تھا۔ انہوں نے تعلیمی زندگی کے مدارج گوجرانوالہ اور لاہور میں طے کیے اور ایم […]

قمر جلال آبادی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار قمر جلال آبادی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش 29 فروری 1916ء – وفات 8 جنوری 2003ء ) —— نوٹ : تاریخِ پیدائش قمر جلال آبادی کے مجموعے رشکِ قمر جو کہ دسمبر 1984 میں شائع ہوا ، کے باب قمر جلال آبادی : مختصر سوانح حیات صفحہ نمبر […]

سید آلِ رضا کا یومِ وفات

آج معروف شاعر اور مرثیہ نگار سید آلِ رضا کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 10 جون 1896ء — وفات: یکم مارچ 1978ء) —— اردو کے نامور شاعر سید آلِ رضا 10 جون 1896ء کو قصبہ نبوتنی ضلع اناؤ (اودھ) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد خان بہادر سید محمد رضا 1928ء میں اودھ چیف […]

اجمل اجملی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اجمل اجملی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 مارچ، 1932ء- وفات: 6 اگست، 1993ء) —— اکسٹھ سال لمبی رات: اجمل اجملی کی زندگی تحریر : شمیم حنفی ، مورخہ 11-08-2020 —— دائرہ شاہ اجمل۔ صوفیا کے کئی سلسلوں میں سے ایک سلسلہ ۔ الٰہ آباد میں ایسے کئی بزرگوں کی یادگاریں ہیں […]

لکھوں ثنا نبی کی تو اک بے خودی رہے

سرشار جامِ دل زِ مئے سرخوشی رہے تخلیقِ کائنات کا جب فیصلہ ہوا مخلوقِ کائنات میں اول وہی رہے یوں تو امامِ وقت تھے سب انبیاء مگر ان سب کے بھی امام مرے ہی نبی رہے سیرت پہ اس کی لاکھوں کتابیں رقم ہوئیں پھر بھی رہے کچھ اور ابھی بن لکھی رہے لازم ہے […]

بہ میدانِ ثنا آنے سے میری عقل کترائے

ہجومِ شوق لیکن محمدت پر ان کی اکسائے لبِ اظہار تک دل سے جب ان کا ذکرِ خیر آئے یہ دیکھا معجزہ ہم نے بھری محفل کو گرمائے جگانے اہلِ دنیا کو محمد مصطفیٰ آئے ضلالت کی شبِ تیرہ میں وہ نورِ سحر لائے شریعت اپنی وہ لائے وہ قرآنِ مبیں لائے اجالا علم کا […]

مصروف دل ثنائے شہِ ذو المنن میں ہے

اک سرخوشی کی لہر مرے تن بدن میں ہے جو آب و تاب ماہِ عرب کی کرن میں ہے وہ روشنی کہاں مہِ جلوہ فگن میں ہے ملبوس کملی میں کہ ردائے یمن میں ہے حسن آفریں وہ چاند ہر اک پیرہن میں ہے ایسا کمالِ حسنِ تناسب بدن میں ہے کیفِ ہزار گونہ ترے […]

سکوں پہ واجب رہے وہ دل میں

سکوں پہ واجب رہے وہ دل میں خرد پہ لازم رہے وہ حاضر میں لکھنے بیٹھا ہوں نعت اس کی جو ہے حبیبِ خدائے قادر ہے اسمِ محمود اس کا احمد وہ ایک منذر وہ اک مبشر صفِ رسل میں وہی ہے اول اگرچہ بعثت ہے اس کی آخر نبی کامل، نبی رحمت، نبی عاقب، […]