اک ترے اسمِ گرامی پہ فدا ہوتا ہے

خامۂ عجز تری سمت جھکا ہوتا ہے روز کرتے ہیں سبھی نت نئے انداز میں حمد ہاں مگر حقِ ثنا کس سے ادا ہوتا ہے اس کو رہتی ہی نہیں تاج و سیادت سے غرض رشکِ شاہان ترے در کا گدا ہوتا ہے مجھ کو ملتا ہے سکوں نام ترا لینے سے مضطرب قلب جب […]

سجی ہے رنگ رنگ کائناتِ رَبِّيَ الْعَظِیْم

حدودِ حمد سے ورا ہے ذاتِ رَبِّيَ الْعَظِیْم ودود ہے، مجیب ہے، کریم ہے، حفیظ ہے ولی کرم عطا غنا صفاتِ رَبِّيَ الْعَظِیْم وہ خالق و وکیل ہے وہ مالک و جلیل ہے بہ نطقِ مصطفیٰ ہیں محکماتِ رَبِّيَ الْعَظِیْم وہ ابتدا کی ابتدا وہ انتہا کی انتہا گماں سے بھی ورا ہیں معجزاتِ رَبِّيَ […]

حکیم ناصر کا یومِ وفات

آج مشہور شاعر اور طبیب، جناب حکیم محمد ناصر کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 1946ء – وفات: 28 جولائی 2007ء) —— حکیم ناصر کا پورا نام عبد الناصر تھا۔ وہ 1946ء میں ہندوستان کے شہر اجمیر میں پیدا ہوئے تھے۔ انکے والد اور دادا بھی حکمت کے پیشے سے وابستہ تھے۔ قیامِ پاکستان کے بعد […]