نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰی

منقبت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰی والد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی ہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں بالیقین مادر تمہاری سب سے حیادار مجتبٰی جس شخص کے بھی دل میں ہے بغض معاویہ ہیں ایسے سارے لوگ […]

مری بھی بگڑی بنانے حضور آئیں کبھی

مِرا نصیب جگانے حضور آئیں کبھی خوشی کا مژدہ سنانے حضور آئیں کبھی مجھے بھی جلوہ دکھانے حضور آئیں کبھی چمن میں پھول کھلانے حضور آئیں کبھی کہ اجڑے دل کو بسانے حضور آئیں کبھی حسن حسين جو پیارے ہیں آپ کو آقا انہیں کا صدقہ لٹانے حضور آئیں کبھی خمار جس کا رہے عمر […]