تجھے اب کس لیے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے

جو پتے زرد ہو جائیں وہ پیڑوں پر نہیں رہتے تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے اسے جس دھوپ میں جبری مشقت کھینچ لائی ہے گھروں سے سائے بھی اس دھوپ میں باہر نہیں رہتے جھکا دے گا تری گردن […]

درشن سنگھ دُگل کا یومِ وفات

آج معروف صوفی شاعر درشن سنگھ دُگل کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 14 ستمبر 1921ء – وفات: 30 مئی 1989ء) —— معروف صوفی شاعر ، مصنف اور ادیب درشن سنگھ دُگل 14 ستمبر 1921 کو سید کسراں ضلع راولپنڈی پنجاب میں پیدا ہوئے ۔ بی اے آنرز پنجاب یونیورسٹی لاہور سے کیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری […]