تری حمد و ثنا لکھتا ہے روز و شب قلم میرا

الہٰی خوب بدلا تو نے عنوانِ قلم میرا وفور معصیت سے کیا کہوں کیا تھا الم میرا مٹایا ہے تیری رحمت نے میرے دل سے غم میرا سُنا تھا نام تیرا ہی ہوا تھا جب جنم میرا وہی وردِ زباں جب بھی رہے جب نکلے دم میرا غرض دنیا سے ہے مجھ کو نہ مافیہا […]

احسان الہٰی ظہیر کا یوم وفات

آج معروف عالم دین احسان الہٰی ظہیر کا یوم وفات ہے (ولادت: 31 مئی 1945ء – وفات: 30 مارچ 1987ء) —— احسان الہٰی ظہیر بن حاجی ظہور الہی ظہیر 31 مئی 1941 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم حفظِ قرآن سے لے کردرسِ نظامیہ اور عالم فاضل تک جامعہ اسلامیہ گوجرانوالہ اور جامعہ […]

وہ تو یہ خیر ہو گئی جلدی سنبھل گیا

شکوے کا کوئی حرف نہ منہ سے نکل گیا سچ بات کی تو شوخ کا تیور بدل گیا دامن جو تھاما ، جامے سے باہر نکل گیا میں نے تو ضبطِ عشق میں کچھ کوتہی نہ کی نہ جانے کیسے آنکھ سے آنسو نکل گیا پستی میں کچھ یہ ہستی ہے انسان کی بھلا مہماں […]