سائل دہلوی کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر، داغ دہلوی کے داماد سائل دہلوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 29 مارچ 1867ء – وفات: 15 ستمبر 1945ء) —— سائل دہلوی کے شعری امتیازات از ڈاکٹر نوشاد منظر —— سائل دہلوی کا اصل نام سراج الدین احمد خان اور سائل تخلص تھا۔سائل کی پیدائش نواب شہاب الدین احمد خان کے ۱۸۶۴ […]

میاں بشیر احمد کا یومِ پیدائش

آج تحریک پاکستان کے رہنما، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 29 مارچ 1893ء – وفات: 3 مارچ 1971ء) —— تحریک پاکستان کے مشہور رہنما ، شاعر اور ادیب میاں بشیر احمد 29 مارچ 1893ء کو باغبان پورہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جسٹس میاں شاہ دین ہمایوں […]

توفیقِ ثنا جو مل رہی ہے

اس دل پہ نظر حضور کی ہے آقا مجھے در پہ حاضری کا اب اذن ملے کہ بے کلی ہے مل جائے گاکچھ ہنر بھی اِک دن کوشش تو ثنا کی میں نے کی ہے حاضر ہوں خیال میں جو در پر احساس میں کیا شگفتگی ہے اے کاش! ہو پیروی کی مظہر نعتوں میں […]

عیاں تو ہونی ہی تھی عظمتِ حضور ضرور

زماں زماں نظر آنا تھا اُن کا نور ضرور محمدِ عربی رحمتِ ہر عالم ہیں ہر اُمتی کو بھی ہونا ہے شر سے دور ضرور نبی کی ذات سے وابستگی ضروری ہے ملے گا نعت نگاری کا بھی شعور ضرور ہو میرا حشر بھی مدحت گزار لوگوں میں حضور ! آپ جو کہہ دیں وہاں […]

عزیزؔ شہرِ نبی شہرِ آرزو ہے مرا

مگر یہ بُعدِ مکانی بڑا عدو ہے مرا نبی سے طِیبِ تکلم کی بھیک مانگتا ہوں اِسی لیے سخنِ نعت مشک بو ہے مرا اُمیدِ طیبہ رسی منہ نہ موڑنا مجھ سے اندھیری رات میں واحد چراغ تو ہے مرا میں خود ہی بے عملی سے ہوا ہوں دشمنِ جاں جہاں میں اور کوئی شخص […]

صد شکر ذوق وشوق سے کہتے ہیں نعت ہم

کرتے ہیں عشقِ سرورِ عالم کی بات ہم اے کاش ! کہہ سکیں درِ اقدس کے سامنے آقا ! فراق کی بھی گزار آئے رات ہم احساس کی زبان عطا ہو تو کر سکیں اشعار میں بیان دلی کیفیات ہم نعتوں میں ہجرِ طیبہ کا آہنگ آگیا کرنے چلے تھے عرض نئے کچھ نکِات ہم […]