ہر سانس ہے کراہ مگر تم کو اس سے کیا

ہو زندگی تباہ مگر تم کو اس سے کیا تم ہو سہیلیوں میں مگن اور میرا حال تنہائی بے پناہ مگر تم کو اس سے کیا تم تو ہر ایک بات پہ دل کھول کر ہنسو بھرتا ہے کوئی آہ مگر تم کو اس سے کیا منزل ملی نہ ساتھ تمہارا ہوا نصیب کھوئی ہے […]

رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر ، ماہر لسانیات ، ادیب اور مترجم رفیق احمد نقش کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 مارچ، 1959ء – وفات: 15 مئی، 2013ء) —— رفیق احمد نقش پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، ماہر لسانیات، محقق اور ماہر غالبیات تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ درس و […]

ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات

آج معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی اور ادیب ثناء اللہ امرتسری کا یومِ وفات ہے ۔ (ولادت: 12 جون 1868ء – وفات: 15 مارچ 1948ء) —— ابو الوفاء ثناء اللہ امرتسری معروف عالم دین، مفسرِ قرآن، محدث، مؤرخ، صحافی، ادیب، خطیب و مصنف تھے جو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ فاتح قادیان، سردار […]

بے شک وہ صحابی بھی ہیں دامادِ نبی بھی

اوّل ہیں وہی اُمتِ مسلم کے ولی بھی عصمت تو ہوئی ختم نبوت پہ مگر ہاں محفوظ تھے عصیاں کی نجاست سے علیؓ بھی وہ عہدِ امارت میں بھی تھے فقر سراپا ٹھکرایا انہوں نے ہر اک اندازِ شہی بھی بوبکرؓ وعمرؓ کے بھی مشیر آپ تھے بے شک ممنون رہے اُن کی فراست کے […]

وہ جس کے نور سے یہ خاکداں درخشاں ہے

تمام عرصۂ گیتی میں ایک انساں ہے عمل تو ہو نہ سکا کچھ مگر یہ کم تو نہیں کہ دل میں پیرویِ مصطفی کا ارماں ہے رقم بھی کرتا ہے احوالِ قلبِ ہجر زدہ قلم نگارشِ مدحت پہ آپ نازاں ہے حضور ! اُمتِ عاصی ہے آج خوار و زبوں ہر ایک صاحبِ دل اُمتی […]

پیرویِ شہ دیں سے ہو میسر عرفان

کاش ہو جائے ہمارا بھی مقدر عرفان میرے اعمال سے سچائی کی کرنیں پھوٹیں اتباعِ شہ والا کا ہو مظہر عرفان اُن کی نعتوں میں ہوں آداب کے اسلوب تمام لفظ و معنیٰ کا جو پا جائیں سخنور عرفان ساری مخلوق میں اشرف ہے، مگر انساں کو لا سکا نفس کے چنگل سے نہ باہر […]

پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات

آج معروف ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب پیر علی محمد راشدی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 اگست، 1905ء – وفات: 14 مارچ، 1987ء) —— پیر علی محمد راشدی سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے کارکن اور قائد […]

نوشی گیلانی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ نوشی گیلانی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 مارچ 1964ء ) —— نوشی گیلانی پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو زبان کی نامور شاعرہ ہیں۔ ان کا اصل نام نشاط گیلانی ہے۔ وہ 14 مارچ 1964 میں پاکستان کے شہر بہاولپور کے ایک علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے […]

تصدق حسین خالد کا یومِ وفات

آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 12 جنوری، 1901ء- وفات: 13 مارچ، 1971ء) —— اردو زبان میں آزاد نظم کے بانیوں میں شامل ممتاز شاعر اور نامور قانون دان تصدق حسین خالد 12 جنوری 1901ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہیں […]

لبِ عیسیٰ پہ بشارت کی جو مشعل تھا کبھی

عہدِ حاضر کے اندھیروں میں دکھائی دے گا جس کے ہونٹوں سے ملے لفظ و معانی کو گُہر ” وہ مرے حرف کو اک تازہ نوائی دے گا ” جب سوا نیزے پہ سورج کی انی چمکے گی سایۂ دامنِ احمد ہی دکھائی دے گا ہر صدا حشر کے میدان میں پتھر ہو گی نغمۂ […]