بیدل حیدری کا یوم پیدائش

آج نامور استاد شاعر بیدل حیدری کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مارچ 1924ء – وفات: 7 مارچ 2004ء) —— بیدل حیدری میرٹھ میں 11 مارچ 1924ء کو پیدا ہوئے ۔ آپ کا اصل نام عبدالرحمٰن تھا ۔ ابتدا میں بیدل غازی آباد تخلص کرتے تھے ۔ بعد ازاں جلال الدین حیدر دھلوی سے اس […]

ممتاز شیریں کا یومِ وفات

آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 12 ستمبر 1924ء- وفات: 11 مارچ 1973ء) —— ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ء کوہندو پور، آندھرا پردیش میں پیدا ہوئیں۔ ممتاز شیریں کے نانا ٹیپو قاسم خان نے اپنی اس نواسی کو تعلیم و تربیت کی خاطر اپنے […]

سید نفیس الحسینی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور خطاط، شاعر ،عالم دین اور معروف روحانی شخصیت علامہ سید نفیس الحسینی نفیس رقم کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مارچ 1933ء – وفات: 5 فروری 2008ء) —— سید نفیس الحسینی کا اصل نام سید انور حسین تھا اور وہ 11 مارچ 1933ء کو ضلع سیالکوٹ موضع گھوڑیالہ میں پیدا ہوئے […]

سلیم اختر کا یوم پیدائش

آج نامور اردو نقاد اور افسانہ نگار ڈاکٹر سلیم اختر کا یوم پیدائش ہے (11 مارچ 1934ء – 30 دسمبر 2018ء) —— ڈاکٹر سلیم اختر پاکستان کے نامور اردو نقاد ،افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق تھے جو اپنی کتاب اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کی وجہ سے شہرت […]

عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات

آج معروف فارسی شاعر اور ماہر اقبالیات ڈاکٹر خواجہ عبد الحمید عرفانی کا یوم وفات ہے (پیدائش:1907ء – وفات: 11 مارچ 1990ء) —— خواجہ عبدالحمید عرفانی 1907ء میں پیدا ہوئے۔ 1945ء میں ایران گئے اور 15 سال تک وہیں رہے, آپ کی رباعیات کا مجموعہ ایران سے شائع ہوا۔ ایران میں علامہ اقبال کو عمومی […]

جو تولتے پھرتے ہیں ایمانِ ابو طالب

اے کاش! انہیں ہوتا عرفانِ ابو طالب کس شان سے خدمت کی خالق کے پیمبر کی اعزاز ترا عمراں ، کیا شانِ ابو طالب اصحابِ نبی بولے کیا ورقَتہ مصحف ہے! وہ ، سامنے رہتا تھا قرآنِ ابو طالب کھل جائیں گے سب عقدے یکبارگی نادانو پڑھ کے تو ذرا دیکھو دیوانِ ابو طالب رہنا […]

اس کی طرف ہوا جو اشارہ علیؓ کا ہے

خیبر لرز رہا ہے کہ نعرہ علیؓ کا ہے ایمان کی نظر سے ہی آئے گا یہ نظر منظر فضائے دہر میں سارا علی کا ہے جنّت کی آرزو ہے پھر آل نبی سے بُغض جنّت کا یہ نظام تو سارا علیؓ کا ہے نوکِ سناں پہ چڑھ کے جو کرتا رہا کلام زھراؓ کا […]

حیدرؓ و زہراؓ کا ثانی کون ہے کونین میں

بے شبہ بے مثل ہے ان کا نسب دارین میں ان کی عظمت کی گواہی آیتِ تطہیر ہے پھول ہیں گلشن میں ان کے صورتِ حسنینؑ میں جن کو آقا نے کہا یہ دو مرے ریحان ہیں جنتی پھولوں کی خوشبو مرحبا سبطین میں شبرؓ و شبیرؓ کی توقیر کرنا دم بہ دم ہے فلاحِ […]

حضرتِ عثمانؓ کے ذوقِ عبادت کو سلام

زیر شمشیرِِ عدو ان کی تلاوت کو سلام تیرے حلم و بُرد باری کی نہیں ملتی نظیر عجز کے پیکر ترے عجزِ طبیعت کو سلام کہہ دیا سرکار نے عثمانؓ میرا ہے رفیق مرحبا عثمانؓ تیری اس رفاقت کو سلام دین کی خاطر دیا ہے مال و زر دل کھول کر منبعِ جود و سخا […]

درونِ کعبہ ہوا ہے لوگو ظہور جس کا علی علی ہے

جو آنکھ کھولی تو سب سے پہلے نبی کو دیکھا علی علی ہے ہے شہرِ علمِ نبی کا رستہ درِ علی سے جو ہو کے گزرے تبھی تو علمِ نبی کے پیاسوں کے لب پہ نعرہ علی علی ہے نبی نے حیدرؓ کا ہاتھ تھامے غدیرِ خم پر جو کہہ دیا تھا کہ جس بھی […]