بات بن جاتی ہے اپنی بھی تری بات کے ساتھ
دائرے ذات کے بُنتا ہوں تری نعت کے ساتھ اذن کے سارے دریچوں سے ہَوا آتی ہے خامۂ شوق بھی جھوم اُٹھتا ہے نغمات کے ساتھ ایک امکان بھی رہتا ہے پسِ حرفِ نیاز آپ آ جائیں کسی رات کے لمحات کے ساتھ سلسلے حرف کے جُڑتے ہیں بکھر جاتے ہیں اک تری نعت ہو […]