مغنی تبسم کا یوم وفات

آج ممتاز نقاد ، شاعر ، محقق اور استاد مغنی تبسم کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 13 جون، 1930ء- وفات: 15 فروری، 2012ء) —— پروفیسر مغنی تبسم فکر و فن کے درمیاں از صابر علی سیوانی —— بیسویں صدی کے ناقدین میں ایک اہم نام پروفیسر مغنی تبسم کا شمار کیا جاتا ہے ۔ مغنی […]

نثار ناسک کا یوم پیدائش

آج مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان کے خالق نثار ناسک کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 فروری، 1939ء- وفات: 3 جولائی، 2019ء) —— وہ قول ہی نہیں قلم کے بھی پکے نکلے، ایک بار جب کہہ دیا کہ ’ایسی زمیں اور آسماں، ان کے سوا جانا کہاں‘ تو عمر بھر کہیں نہیں گئے، […]

مرزا غالب کا یوم وفات

آج دنیا کے مشہور ترین شاعر مرزا غالب کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 27 دسمبر 1797ء- وفات: 15 فروری 1869ء) —— نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 […]

رئیس فروغ کا یومِ پیدائش

آج جدید اردو غزل و نظم کے معروف شاعر رئیس فروغ کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 15 فروری، 1926ء – وفات: 5 اگست، 1982ء) —— 15 فروری 1926 کو مرادآباد کی بستی کے ایک دینی گھرانے میں سید محمد یوسف کے ہاں جس سانولے بیٹے نے جنم لیا اس کو شعر و ادب کی […]

صغیر ملال کا یومِ پیدائش

آج اردو کے معروف ادیب، شاعر اور مترجم صغیر ملال کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 15 فروری 1951ء – وفات: 26 جنوری 1992ء) —— پتے گرے تو کونپلیں پھوٹیں خیال کی موسم وہی بہار ہے جو ساز گار ہو لَب بستگی کے رستے وہ جب آشکار ہو خاموش کیوں نہ اس کا یہاں راز دار […]

گل و گلاب، عنادل کی نغمگی تجھ سے

بہارِ تازہ کے پہلو میں زندگی تجھ سے جہانِ حسن کو ملتی ہے تیرے اسم سے خیر وجودِ عشق نے پائی ہے تازگی تجھ سے عروسِ شب کے سرہانے ترے کرم کا غلاف نگارِ صبح کے دامن میں روشنی تجھ سے مجال شاہوں کی، اُس سے کریں شہی کی بات ترے فقیر کو حاصل ہے […]

اس کی تجلیات کا مظہر بنا ہوں میں

گو عینِ حق نہیں ہوں مگر حق نما ہوں میں پھرتا ہوں در بدر کہ اسے ڈھونڈتا ہوں میں دکھلا دے کوئی راہ کہ بھٹکا ہوا ہوں میں جس سمت جاؤں اس کے ہی جلوے ہیں جابجا دیکھوں جدھر بھی صرف اسے دیکھتا ہوں میں گونجی تھی جس کی عالمِ لاہُوت میں صدا وہ بازگشتِ […]

ساتھ کب تک کوئی چلا مت پوچھ

کس نے کی کس قدر وفا مت پوچھ مختصر یہ کہ ہو گئے آزاد کون کس سے ہوا رِہا مت پوچھ تھی قیامت مگر گزر ہی گئی تذکرہ اس کا بارہا مت پوچھ پوچھ مجھ سے جو میرے دل میں ہے لوگ کہتے ہیں کس سے کیا، مت پوچھ تب مجھے بھی نہیں تھی اپنی […]

ہاتھ جوڑے ہیں التجا کے لیے

مان بھی جاؤ اب خدا کے لیے اشک کرتے ہیں حال دل کا بیان لفظ ملتے نہیں دعا کے لیے حرفِ تسکیں کی بھیک ہے درکار ایک مہجور و بے نوا کے لیے مہر و الفت سے بڑھ کے کیا ہو گا آج انسان کی بقا کے لیے لاکھ مجھ پر زمانہ ڈھائے ستم ہنس […]

عزیز لکھنوی کا یوم پیدائش

آج ممتاز کلاسیکل شاعر عزیز لکھنوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 14 فروری 1882ء – وفات: 29 جولائی 1935ء) نوٹ : تاریخِ پیدائش و وفات کتاب عزیز لکھنوی ، حیات اور کارنامے سے لی گئی ہے جو کہ سید مسعود حسن رضوی ردولوی کی تصنیف ہے ۔ —— مرزا محمد ہادی ۔ تلمذ ۔ صفی […]