شہرِ بطحا کی یاد آتی ہے

مجھ کو ہر پل بڑا رُلاتی ہے کاش! مِل جائے اِذن طیبہ کا آرزُو ہے کہ بڑھتی جاتی ہے اِس طرف بھی کرم کی ایک نظر غَم کی دُنیا مجھے ستاتی ہے عیب کاری میں مُبتلا ہے جاں ہائے! راحت کہیں نہ پاتی ہے قبر وحشت کی جا ہے کیا ہو گا فکر جاں لیوا […]

رب کا کرم ہے اور یہ فیضانِ نعت ہے

اہلِ قلم کے دِل میں جو عِرفانِ نعت ہے میرے نبی کی سیرتِ کامِل کے فیض سے ’’ہر شعبہء حیات میں اِمکانِ نعت ہے‘‘ ہے عظمتِ رسول کا اِظہار جا بجا قُرآن کیا ہے؟ دعوت و اعلانِ نعت ہے رب کے نبی سا کوئی نہیں دو جہان میں ایمان کی اساس بھی عِرفانِ نعت ہے […]

لَوحِ قسمت پر مِلے کندہ کوئی

حاضری کا خُوشنما مُثردہ کوئی دَشتِ بطحا میں کرے مجھ سا گدا خوش نصیبی کا ادا سجدہ کوئی سارا عالم نور سے بھرنے لگا اُن کے رُخ سے اُٹھ گیا پردہ کوئی آپ جیسا دو جہاں میں کون ہے؟ جو گیا ہو عرش پر بندہ کوئی اے مِرے ساقی! اِدھر بھی اک نظر آبِ کوثر […]

ممتاز شاعر پروفیسر شہرت بخاری کا یومِ وفات

آج اردو کے ممتاز شاعر پروفیسر شہرت بخاری کا یومِ وفات ہے شہرت بخاری (پیدائش: 2 دسمبر، 1925ء – وفات: 11 اکتوبر، 2001ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور ماہرِ تعلیم تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حالات زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ شہرت بخاری 2 دسمبر، 1925ء کو لاہور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان […]

ہے مِرے رب کا ہمیشہ سے کرم خوش بخت ہوں

لَوحِ دِل پر نامِ احمد ﷺ ہے رقم خوش بخت ہوں نعت کہنے کے لیے جب بھی اُٹھاتا ہوں قلم جُھوم کر کہتا ہے مجھ سے یہ قلم خوش بخت ہوں داستانِ ہِجر کیوں کر میں سُنائوں آپ کو جب کہ ہوں قُربت میں اُن کی ہر قدم خوش بخت ہوں محفلِ ذِکرِ نبی میں، […]

مِرا ہر رنج مِٹتا ہے دُرودِ پاک پڑھتے ہی

سُکونِ قلب مِلتا ہے دُرودِ پاک پڑھتے ہی نبی کی یاد میں کھو کر تصوّر بھی سفر کر کے مدینے میں پہنچتا ہے دُرودِ پاک پڑھتے ہی خدا کی بارگہ سے رَحمتوں کے پھول مِلتے ہیں مقدّر بھی سنورتا ہے دُرودِ پاک پڑھتے ہی مِرے آنگن میں خوشیاں بھی مکیں ہونے کو آتی ہیں اُجالا […]

پُرکیف آرزُو کا نگر جا کے دیکھیے

شہرِ نبی کے شام و سحر جا کے دیکھیے خوشیاں بھی رقص کرتی ہیں چاروں طرف جہاں غَم کا نہیں ہے کوئی گُزر جا کے دیکھیے جب سے قدم پڑے ہیں رِسالت مآب کے ذرّے بنے ہیں شمس و قمر جا کے دیکھیے جنت سے بڑھ کے رونقیں اُن کے دیار کی رعنا، گلاب، برگ […]

ہو مبارک میرِ کُل پیدا ہوئے

سرور و فخر الرُّسُل پیدا ہوئے نسلِ آدم کی بھلائی کے لیے صاحبِ سیرت رَجُلْ پیدا ہوئے جن کی خوشبو سے مَہکتا ہے جہاں حاصلِ گُلشن وہ گُل پیدا ہوئے مرحبا! صَلِّ علٰی ماہِ مُبیں مرحبا! انوارِ کُل پیدا ہوئے روشنی دینے جہاں کو عِلم کی حُسنِ دَانائے سُبُل پیدا ہوئے جن کو کہتے ہیں […]

اُن کے دَر پر قبول ہو جائیں

لفظ مِدحت کے پھول ہو جائیں آرزُو ہے کہ ہم مدینے میں اُن کی راہوں کی دھول ہو جائیں ہم پہ رحمت کی اک نظر آقا تا کہ ہم با اُصول ہو جائیں دِل میں یہ بات آ کے بیٹھ گئی ہم فدائے رسول ہو جائیں اے صبا لوٹ کر بتا دینا جب یہ نعتیں […]

نوعِ اِنساں کی بہتری کے لیے

آپ آئے ہیں آشتی کے لیے آپ کی زندگی کا ہر لمحہ راہِ بخشش ہے آدمی کے لیے سارے عالم، نظامِ ارض و سما یہ بنے ہیں سب آپ ہی کے لیے منتظر ہیں فقط بُلاوے کے ہم ہیں بے چین حاضری کے لیے جام اِدراک کے پلا دیجے اب رضاؔ کو بھی آگہی کے […]