بدلے گی لحد میری چمن زار کی صورت

جس وقت نظر آئے گی سرکار کی صورت لاریب وہ کملی میں چھپا لیں گے مجھے بھی دیکھیں گے محمد جو طلب گار کی صورت پرواز مدینے کو درودوں کی لڑی ہے کونجیں سی اڑی جاتی ہیں اک ڈار کی صورت اے نور جبل ناز کیا کر تو حِرا پر وہ خلد کا ٹکڑا ہے […]

ممتاز شاعر، اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کا یوم وفات

آج دبستان دہلوی کے آخری چراغ، ممتاز شاعر، دانشور اور براڈ کاسٹر تابش دہلوی کا یوم وفات ہے مسعود الحسن تابش دہلوی دبستان دہلی کے آخری چراغ، اردو کے مایہ ناز غزل گو شاعر، دانشور اور براڈ کاسٹر تھے۔ تابش دہلوی اپنے مخصوص لب و لہجے کے باعث معروف ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیدائش و تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

شاعر لکھنوی کا یوم وفات

آج اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم وفات ہے شاعر لکھنوی کا اصل نام محمد حسن پاشا ولد منظور احمد صدیقی تھا۔ 16 اکتوبر 1917ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں […]

اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم وفات

آج اردو کے صاحب طرز شاعر ‘شاعر لکھنوی’ کا یوم وفات ہے شاعر لکھنوی کا اصل نام محمد حسن پاشا ولد منظور احمد صدیقی تھا۔ 16 اکتوبر 1917ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے ۔ لکھنؤ کے روایتی انداز شاعری سےالگ ہٹ کر اپنی شاعری کے لئے نیا انداز وضع کرنے کے سبب جانے جاتے ہیں […]

پاک ہوتی ہے زباں تو شاد ہو جاتا ہے دل

نامِ احمد سے مرا آباد ہو جاتا ہے دل نقش ہو جاتا ہے میرے ذہن میں عشقِ رسول نعت جب کہتا ہوں تو بہزاد ہو جاتا ہے دل گنبدِ خضرا پہ جونہی پڑتی ہے پہلی نظر اس گھڑی ہر خوف سے آزاد ہو جاتا ہے دل مانگ کر آمد محمد مصطفٰی کی خواب میں انتظارِ […]

معروف شاعر رئیس امروہوی کا یوم وفات

آج معروف شاعر رئیس امروہوی کا یوم وفات ہے سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہر مرموز علوم تھے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔1936 میں صحافت سے وابستہ ہوئے، ابتدا میں امروہہ کے اخبارات قرطاس […]

نابینا شاعر اقبال عظیم کا یوم وفات

آج بینائی سے محروم محقق، شاعر اقبال عظیم کا یوم وفات ہے معروف شاعر اقبال عظیم 8 جولائی 1913ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے ۔اُن کے والد سید مقبول عظیم کا تعلق سہارن پور سے تھا۔ خود لکھنؤ اور اودھ میں پروان چڑھے ۔لکھنؤ یونیورسٹی سے 1934ء میں بی اے کی سند حاصل کی۔ پھر […]

مشہور عالمِ دین سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات

آج مشہور عالمِ دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات ہے مشہور عالم دین، مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے […]

ابوالاعلٰی مودودی کا یوم وفات