اِک صنفِ سُخن جس کا تعلق ہے نبی سے

صد شکر کہ نسبت ہے طبیعت کو اُسی سے انمول ہیں آنسو بھی کرو قدر کچھ ان کی دوزخ بھی بجھا سکتے ہو آنکھوں کی نمی سے ہیں عدل کے پیکر سبھی اصحابؓ، نبی کے اُلفت ہے مسلماں کو بلاشبہ سبھی سے جس طرح اُجالوں کی پرستار ہے دنیا اے کاش ہو نفرت بھی اسے […]

ہر سے مکرم ہر سے اعلیٰ

دو عالم کا ماوا و مولا وہ ممدوح کلام اللہ کا وہ طٰس وہی ہے طہٰ مدحِ رسول ملی ہے ہم کو اس کی مدد سے علم ہے مہکا ہر اک دور کا والی وہ ہے ہر اک دور کا ہے وہ سہارا ہر اک درد کا ہے وہ درماں اس کی عطا ہے لمحہ […]

اساسِ دہر ہے روح و رواں ہے

مری سرکار سا کوئی کہاں ہے وہی عالم کا والی اور مولا اسی کا اسم ہی وردِ لساں ہے وہ اُمّی ہو کے مصدر علم کا ہے وہ عالم ہے امامِ عالماں ہے وہی ہر درد کا ہر روگ کا رد وہی رحم و کرم کا آسماں ہے وہی روئے حرم کی ہر دمک ہے […]

وہ اللہ کے حکم کی حد ہے

اسمِ محمدؐ اسمِ صمد ہے وہ ہادی وہ حامیء عامی وہ دل کے ہر روگ کا رد ہے ہے احمدؐ سردارِ رسولاں وہ مرسل دلدار احد ہے اس کے کرم کا آسرا دل کو ہر دم حاصل اس کی مدد ہے ہر اک مدح روا ہے اس کو احمدؐ کا مدّاح احد ہے ورد کرو […]

قمر جلالوی کا یوم پیدائش

آج اردو کے نام ور غزل گو‘ مرثیہ گو اور منقبت نگار شاعر جناب استاد قمرؔ جلالوی کا یوم پیدائش ہے استاد قمر جلالوی کا اصل نام سید محمد حسین تھا۔ آپ ۱۹، اگست ۱۸۸۷کو علی گڑھ کے قصبے جلالی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء و اجداد کا سلسلہ مشہور ایرانی شخصیت ’’سید نجیب […]

معروف شاعر اور گیت کار جان نثار اختر کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور گیت کار جان نثار اختر کا یوم وفات ہے مشہور اردو شاعر اور گیت کار جان نثار اختر 14 فروری 1914 کو بھارت کے شہر گوالیار (مدھیہ پردیش) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے عظیم اردو غزل اور نظم گو شاعروں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ وہ ترقی پسند رائٹرز […]

معروف ادیب گیان چند جین کا یوم وفات

آج معروف ادیب، نقاد اور ماہرِ لسانیات گیان چند جین کا یوم وفات ہے گیان چند جین کا وطن سیوہارہ، ضلع بجنور، یوپی ہے۔ یہ مذہبی اعتبار سے جین ہیں اور ان کی ذات اگروال۔ ان کے والد بحال سنگھ تھے۔ گیان چند نے اپنا نسب نامہ یوں درج کیا ہے:۔ ’’گیان چند بن بحال […]

معروف شاعر ضیاؔ فتح آبادی کا یومِ وفات

آج معروف شاعر ضیاؔ فتح آبادی کا یومِ وفات ہے ۔ ضیاء فتح آبادی کا اصل نام مہر لال سونی تھا۔ وہ کپورتھلہ پنجاب میں اپنے ماموں شنکر داس پوری کے گھر 09 فروری 1913ء کو پیدا ہوئے۔ وہ ایک اردو نظم نگار و غزل گو شاعر تھے۔ انکے والد منشی رام سونی فتح آباد […]

کرم کا آسماں اَلْحَمْدُللہ

وہی دارلاماں اَلْحَمْدُللہ وہی طس ہے طہٰ وہی ہے وہی روح و رواں اَلْحَمْدُللہ وہی مالک وہی عالم کا سلطاں ہمارا حکمراں اَلْحَمْدُللہ کلام اللہ ہمارے واسطے لائے امامِ مرسلاں اَلْحَمْدُللہ سراسر وہ کرم ہے کملی والا کہے ہر دم لساں اَلْحَمْدُللہ وہی رحم و کرم کا اک ہے محور کرم ہے لا گماں اَلْحَمْدُللہ […]

معروف شاعر شاذ تمکنت کا یومِ وفات

آج معروف شاعر شاذ تمکنت کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 31 جنوری 1933ء – وفات: 18 اگست 1985ء) ———- شاذ تمکنت – دکن کا انمول رتن – از رؤف خیر ———- اردو میں شاذ تمکنت اک ایسا نام ہے جو شعر ادب کے طالب علم کے ذہن سے کبھی محو نہیں ہوسکتا۔ جب کبھی حیدرآباد […]