سلوشن Solution

ہاں یہ میری پہلی چاہت ہے اور ابھی آغاز کی ساعت ہے تیرے ساتھ گزارا وقت اچھا لگتاہے تیری آنکھیں شفّاف ہیں تیرا لہجہ سچا لگتا ہے تیری باتیں پیاری ہیں تیرا چہرہ ’’تھیسس‘‘ (Thesis)ہے میری آنکھیں قاری ہیں جلدی جلدی ملتے ہیں تیرے دل میں چند زیادہ میرے دل میں کچھ کم رنگ برنگے […]

اَلْعَظْمَۃُ لِلّٰہ !

کیسے کہہ دوں کہ جہاں کا نگراں کوئی نہیں ایک موجود ہے، ہاں اور یہاں کوئی نہیں میرے اللہ کی عظمت کے نشانات بہت سرکشوں کا تو جہاں بھر میں نشاں کوئی نہیں گونجتی رہتی ہیں رب کی تو اذانیں ہر سو پر، فراعین کی عظمت کا بیاں کوئی نہیں لِلہِ الحمد! کہ ہے عظمتِ […]

خواجہ غلام فرید کا یوم وفات

آج عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کا یوم وفات ہے حضرت خواجہ غلام فرید  کوریجہ 26 نومبر 1845ء بروز منگل کو بہاولپور کے قصبہ چاچڑاں شریف میں پیدا ہوئے – آپٌ کے خاندان کا نسلی سلسلہ یا شجرہ نسب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جا ملتا ہے- خواجہ غلام فرید […]

نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی برسی

آج پاکستان کے نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی برسی ہے پاکستان کے نامور سول سرونٹ اور اردو ادیب قدرت اللہ شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد وہ انڈین سول سروس میں شامل ہوئے۔ ابتدا میں انہوں […]

قدرت اللہ شہاب کی برسی

آج پاکستان کے نامور ادیب قدرت اللہ شہاب کی برسی ہے (پیدائش: 26 فروری، 1917ء- وفات: 24 جولائی، 1986ء) ——۔۔ پاکستان کے نامور سول سرونٹ اور اردو ادیب قدرت اللہ شہاب 26 فروری 1917ء کو گلگت میں پیدا ہوئے تھے۔ 1941ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد قدرت […]

معروف شاعر جگن ناتھ آزادؔ کا یومِ وفات

آج معروف شاعر جگن ناتھ آزادؔ کا یومِ وفات ہے۔ جگن ناتھ نام اور آزاد تخلص تھا 05 دسمبر 1918ء کو عیسی خیل، ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے۔ تلوک چند محروم کے فرزند تھے۔ آزاد نے1939ء میں گارڈن کالج راولپنڈی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی 1944ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فارسی میں ایم […]

اِک شخص میں ہر وصف تھا

(منقبت:سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اِک شخص میں ہر وصف تھا صدق و صفا، حِلم و حیا صبر و رضا، جود و سخا پاکیزگیٔ طبع کے کیسے نمایاں عکس تھے آئینۂ کردار میں اس وقت جب چاروں طرف ظلمت کے بادل چھائے تھے جو شخص تھا گمراہ تھا بے رحم تھے اہلِ دَوَل […]

پیامِ مغفرت

دیکھتا ہوں جب گناہوں کی طرف اپنے تو دل پُر ہول ہوجاتا ہے نبضیں ڈوبنے لگتی ہیں سر چکرانے لگتا ہے زمیں اور آسماں میں کوئی بھی جائے اماں مجھ کو نظر آتی نہیں ہے مگر جب تیری رحمت پر نظر جاتی ہے میری! تو مرے رب! میں ہمیشہ شاد ہوجاتا ہوں تونے خود کہا […]

محبتوں کے شاعر شِو کمار بٹالوی کا یومِ پیدائش

آج محبتوں کے شاعر شِو کمار بٹالوی کا یومِ پیدائش ہے۔ شوکمار بٹالوی 23 جولائی 1936ء کو شکر گڑھ ضلع نارووال کے ایک گاؤں”بڑا پنڈ لوٹیاں” میں پیدا ہوۓ۔ تقسیم ہند کے بعد جب ان کی عمر 11 سال تھی وہ بھارت کے شہر بٹیالہ گرداس پور ہجرت کر گۓ ان کے والد پٹواری تھے۔ […]