زندگی کا ہر اک ہے سلسلہ مدینے سے
دھڑکنوں کا سانسوں کا رابطہ مدینے سے تم نے کچھ نہ پایا ہو تو تمہاری قسمت ہے ہم کو تو ملا رب کا بھی پتا مدینے سے ارمغاں جو ملتے ہیں خاص خاص بندوں کو ان سبھی کا ہوتا ہے فیصلہ مدینے سے ہم کو اپنی ہستی سے بھی عزیز تر ہے وہ دور سے […]