عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش
آج معروف نعت گو شاعر‘ بیوروکریٹ‘ ماہر لسانیات اور دانشور عبدالعزیز خالد کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 14 جنوری، 1927ء – وفات: 28 جنوری، 2010ء) —— عبدالعزیز خالد 14 جنوری 1927ء کو موضع پرجیاں کلاں تحصیل نکو در ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اسلامیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل تھے اور کالج کے […]