میاں محمد بخش (1830 تا 1907)
میاں محمد بخش ، کلام اور آسان تفہیم پنجابی زبان کے مقبول شاعر میاں محمد بخشؒ کی ولادت کھڑی کے گاؤں گوجر پِنڈ میر پور آزاد کشمیر میں ہوئی. میاں محمد بخش کا تعلق گجر برادری سے تھا، آپ کا نسب فاروق اعظمؓ سے جا ملتا ہے. میاں محمد بخش کے والد میاں شمس الدین […]